ٹیلی پیتھی جانتے ہیں کیا جو میری سوچوں تک رسائی ہے؟
کاشفی محفلین اگست 13، 2013 #42 ٹیلی پیتھی جانتا ہوں۔۔ٹی سے لکھتے ہیں انگریزی میں اور اردو، پنجابی میں ٹ سے اور سندھی میں ت کے دو نقطے کے نیچے ایک نقطہ لگا کر لکھتے ہیں۔۔ آپ جو یہ سوچ رہے ہیں کہ مجھے آپ کی سوچوں تک رسائی ہے یہ بھی آپ غلط سوچ رہے ہیں۔۔
ٹیلی پیتھی جانتا ہوں۔۔ٹی سے لکھتے ہیں انگریزی میں اور اردو، پنجابی میں ٹ سے اور سندھی میں ت کے دو نقطے کے نیچے ایک نقطہ لگا کر لکھتے ہیں۔۔ آپ جو یہ سوچ رہے ہیں کہ مجھے آپ کی سوچوں تک رسائی ہے یہ بھی آپ غلط سوچ رہے ہیں۔۔