I am learning Urdu

محمد بلال اعظم

لائبریرین
Hello everyon
my name is Gizem
I am from Istanbul Turkey and a a student
I am learning Urdu
This forum is interesting but its so hard to participate as everything is only urdu and there is no help or alternate language
I could make account with the help of our professor
I hope I can learn some new things about Urdu and people of urdu here.
If you know any better resource to get started please let me know
I am still learning urdu alphabest so its maybe too early to start using this forum
I will like to speak someday
and maybe then I can travel too
thank you
Gizem


Good to see you here Gizem.
Hope that you will learn Urdu as soon as possible.
Warm welcome to you.
 
but i can use you tube with the help of this site.


کیا اس ربطہ پر دئیے گئے طریقہ کار سے یو ٹیوب دیکھنا، حکومت پاکستان کے اس فیصلہ سے انحراف نہ ہو گا جو محمد ﷺ کی عقیدت میں بند کرائی گئی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے ہے حکمِ اذاں ؟
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
کیا اس ربطہ پر دئیے گئے طریقہ کار سے یو ٹیوب دیکھنا، حکومت پاکستان کے اس فیصلہ سے انحراف نہ ہو گا جو محمد ﷺ کی عقیدت میں بند کرائی گئی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے ہے حکمِ اذاں ؟

جناب میرے خیال میں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
اس سائٹ سے پہلے میں ہاٹ سپاٹ شیلڈ استعمال کرتا تھا، اب یہ کروں گا۔
 

دوست

محفلین
یو ٹیوب کی بندش سے متعلق ہونے والی گفتگو نے اس دھاگے کو ہائی جیک کر لیا ہے۔ بہتر ہے اس کے لیے الگ دھاگہ بنا دیا جائے۔ اردو کی ایک طالبہ یہاں اردو سیکھنے آئی ہے، اور بیچ میں اور مسائل شروع ہو گئے ہیں۔
 
Top