حمیرا عدنان
محفلین
السلام علیکم
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں فوٹوبکٹ پر فری ایمج اپلوڈنگ کے بند ہونے کے بعد بہت سے محفلیں تصاویر اپلوڈ کرنے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو کافی سرچ کرنے کے بعد مجھے ایک ایپ ملی ہے جس سے آپ با آسانی تصویر اپلوڈ کر کے اردو محفل فورم پر چسپاں کر سکتے ہیں
سادہ سا طریقہ کار ہے اپنے فون میں imgur نامی اپلیکیشن ڈاؤنلوڈ کریں اور اپنا اکاؤنٹ بنانا لیں
اس کے بعد
کیمرے والی آپشن پر کلک کرنے سے آپ کی فون گیلری اوپن ہو جائے گی
بالکل اس انداز میں پھر جو تصویر آپ نے اپلوڈ کرنی ہے اس پر کلک کریں
تصویر سلیکٹ کرنے کے بعد نیکسٹ کے بٹن پر کلک کر دیں
اگر آپ اپنی تصویر کو اسی اپلیکیشن کے اندر ہی لوگوں کے ساتھ شئیر کرنا چاہتے ہیں تو تصویر کو کوئی سا بھی عنوان دے کر وہاں بھی شئیر کر سکتے ہیں ورنہ ہیڈن کی آپشن پر کلک کرکے اپلوڈ کر دیں
جب تصویر اپلوڈ ہو جائے تو
اس آپشن پر کلک کریں آپ کو اپلوڈ کردہ تمام تصاویر نظر آ جائیں گی
جو تصویر آپ نے اردو محفل فورم پر شئیر کرنی ہے اس تصویر کو اوپن کر اور تصویر پر کسی بھی جگہ دو سیکنڈ کے لیے ٹچ کرنے سے شئیر ڈریکٹ لنک کی آپشن نظر آ جائے گی اس پر کلک کر دیں
کاپی ٹو کلپبورڈ کی آپشن پر کلک کر دیں
اب آپ تصویر والی آپشن کلک کریں
تصویر کا لنک پیسٹ کر کے داخل کریں پر کلک کریں
لیں جناب ہو گئی آپ کی تصویر شامل
اس ٹیوٹوریل کی تمام تصاویر میں اسی اپلیکیشن سے اپلوڈ کر رہی ہوں