محمد عویدص عطاری
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ!
(حضرت سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ اللہ عزوجل کے محبوب ، دانائے غیوب، منزہ عن العیوب صلی اللہ علیک وسلم کا فرمانِ تقرب نشان ہے: "[ARABIC]او لی الناس بی یوم القیامۃ اکثرھم علی صلاۃ[/ARABIC][FONT="] یعنی بروز قیامت لوگوں میں میرے قریب تر وہ ہوگا، جس نے دنیا میں مجھ پر زیادہ درود پاک پڑھے ہونگے۔" [/FONT]
صلی علی الحبیب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ )
سائل کا سوال یہ ہے کہ میں اردو اور عربی کی بورڈ پر سے کام لینا چاہتا ہوں۔ یہ دونوں کی بورڈ میں نے خود تیار کیے ہے اور دونوں کی " زبان language" اردو (اسلامی جہموریہ پاکستان) رکھی ہے ۔ جب میں Right Alt + Shift دباتا ہو تو انگریزی سے کی بورڈ اردو میں چلا جاتا ہے۔ جب دوبارہ Right Alt + Shift دباتا ہو تو اردو سے عربی کی بورڈ ہو جاتا ہے ۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اردو کے میرے پاس دوکی بورڈ بیک وقت انسٹال ہے پر میں کام صرف ایک میں کرنا چاہتا ہوں یعنی صرف اردو اور انگریزی کے ساتھ ۔ جب میں Right Alt + Shift دباؤں تو انگریزی سے اردو ہوجائے اور جب پھر Right Alt + Shift دباؤ تو واپس اردو سے انگریزی ہو عربی پر نا جائے ۔ عربی کی بورڈ میں خود سیلیکت کروں جب ضرورت ہو۔ تو اس کے لیے کونسی settings کروں؟
تھوڑی اور واضاحت کردیتا ہوں۔ میرا اکثر کام اردو یا انگریزی کا ہوتا ہے ۔عربی متن کم کم ہی لکھنا پڑتا ہے ۔ تو میں چاہتا ہوں کہ میرے کلیدی تختے صرف اردو اور انگریزی کے درمیان ہی Switch کریں عربی کا بورڈ شامل نا ہوں۔ جب عربی لکھنی پڑی تو میں manually [FONT="] اسے select کروں اپنے Language Bar سے۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ۔۔
جواب کا طلبگار
محمد عویدص بن عاصم
[/FONT]

(جامع الترمذی ، ابواب الوتر، باب ماجاء فی فضل الصلوۃ النبی ﷺ الحدیث ۴۳۴، ج۲، ص۲۸)