مبارکباد La Alma بہن بھی ہوئی ہزاری ۔۔۔

حال ہی میں، ہمیں محفل سے اپنے Dope Test کی رپورٹ موصول ہوئی ہے کہ ہمیں " فورم کا نشہ ہو گیا ہے" . گویا یہ ہزار مراسلے نہ ہوئے، ہزار پیگ (Peg) ہوئے جو ہم چڑھا گئے ...اور وہ بھی سر ِ عام ...لا حول ولا قوة ...اور اوپر سے ہمارے ناکردہ جرم کی تشہیر کے لیے یہ لڑی بھی شروع ہو گئی. نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن، اب اس الزام کی مبارکباد بھی وصول کرنا پڑے گی .
سو ہم اس تمغہِ حسنِ کارکردگی کے لیے محفل اور محفلین کا دلی شکریہ ادا کرتے ہیں ، بالخصوص یوسف سلطان بھائی کا جنہوں نے یہ اشتہاری دھاگہ کھولا . بہت شکریہ .:):):)
مبارک ہو۔ :):):)
ویسے یکم اپریل کو نشے کی خبر جھوٹی بھی ہو سکتی ہے! :love-over:
 

یوسف سلطان

محفلین
یوسف سلطان بھائی!! گستاخی معاف، کتنے آپ کنجوس ہیں۔
بہنا اگر آپ کنجوس مکھی چوس بھی کہتیں تو گستاخی نہ ہوتی معافی وغیرہ تو بہت پرے کی بات ہے :)
ہیں۔ یعنی پورا دھاگہ کھول لیا اور لکھا صرف ایک فقرہ۔ o_O آپ صرف عنوان ہی دے دیتے تو کافی تھا۔
وہ کیا کہتے ہیں کہ تھوڑے لکھے کو زیادہ جانیے وغیرہ وغیرہ :D
 

La Alma

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو جی۔
نوازش .
ہماری طرف سے بھی اس سنگ میل کو عبور کرنے پر بہت بہت مبارک ہو!:congrats:
بہت مہربانی !!
شکریہ .
زبردست۔
بہت مبارک ہو La Alma
مشکور ہوں !!
بہت بہت مبارک ہو La Alma جی
جزاک اللہ .
مبارک ہو لاالمٰی!!!
بہت شکریہ .
مبرررررروووک
ویسے اپکا نام لاعلامہ ہی ہےنااردومیں؟
متشکرم !!
اردو املا کے لیے تختی لکھا کریں . ویسے آپ خاصے اصول پسند معلوم ہوتے ہیں . درست نام لکھنے کے لیے آپ ادھر ادھر سے نقل بھی مار سکتے تھے .
 

La Alma

لائبریرین
بہنا بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ .
مشکور ہوں .
پہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو لاالمیٰ!! :) :)

یوسف سلطان بھائی!! گستاخی معاف، کتنے آپ کنجوس ہیں۔ یعنی پورا دھاگہ کھول لیا اور لکھا صرف ایک فقرہ۔ o_O آپ صرف عنوان ہی دے دیتے تو کافی تھا۔ :p
بہت ممنون ہوں
میرے لیے یہ ایک فقرہ بھی بہت ہے .:):)
La Alma جی،
آپ کو منصبِ ہزاری بہت بہت مبارک ہو۔
میں آپ کی نثری اور شعری تحریروں کا بہت معترف ہوں۔بالخصوص کائنات کے اسرار و رموز اور تصوف کے متعلق آپ کا علم قابلِ رشک ہے۔
دعا ہے کہ اللہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب و کامران رکھے۔
آمین۔
اور ہم آپ کی فیاضی اور قدر افزائی کے معترف ہیں . آپ کے لیے بھی دعا گو ہیں . خوش رہیے .
آپ کو مبارک ہو لاالمیٰ صاحبہ!
شکر گزار ہوں .
بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔
اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے ۔ آمین
بہت بہت شکریہ . آپ کے لیے بھی نیک تمنائیں .
ارے، اتنی جلدی! ماشاءاللہ ۔۔۔ نہ جانے ہم کب ہزاری ہوں گے :(
جلدی کہاں !!! ہمیں تو لگتا ہے ہم ازلوں سے محفل پر ہیں۔
مشکور ہوں !!!
بہت مبارک ہو۔۔۔!

یوں ہی محفل کی رونق بڑھاتی رہیے۔ :)
عنایت ہے آپ سب احباب کی !!!
 

La Alma

لائبریرین
بے شک !!!
بہت شکریہ .
مبارک ہو۔ :):):)
ویسے یکم اپریل کو نشے کی خبر جھوٹی بھی ہو سکتی ہے! :love-over:
مہربانی !!!
ہمیں تو اب مزید پوسٹس سے ڈر لگ رہا ہے . پتہ نہیں اگلی ہزارویں منزل پہ نامہ اعمال سے کیا برآمد ہو !!!
Thanks
 

La Alma

لائبریرین
Top