الاباللہلا حول ولا قوة
الاباللہلا حول ولا قوة
مبارک ہو۔حال ہی میں، ہمیں محفل سے اپنے Dope Test کی رپورٹ موصول ہوئی ہے کہ ہمیں " فورم کا نشہ ہو گیا ہے" . گویا یہ ہزار مراسلے نہ ہوئے، ہزار پیگ (Peg) ہوئے جو ہم چڑھا گئے ...اور وہ بھی سر ِ عام ...لا حول ولا قوة ...اور اوپر سے ہمارے ناکردہ جرم کی تشہیر کے لیے یہ لڑی بھی شروع ہو گئی. نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن، اب اس الزام کی مبارکباد بھی وصول کرنا پڑے گی .
سو ہم اس تمغہِ حسنِ کارکردگی کے لیے محفل اور محفلین کا دلی شکریہ ادا کرتے ہیں ، بالخصوص یوسف سلطان بھائی کا جنہوں نے یہ اشتہاری دھاگہ کھولا . بہت شکریہ .
بہنا اگر آپ کنجوس مکھی چوس بھی کہتیں تو گستاخی نہ ہوتی معافی وغیرہ تو بہت پرے کی بات ہےیوسف سلطان بھائی!! گستاخی معاف، کتنے آپ کنجوس ہیں۔
وہ کیا کہتے ہیں کہ تھوڑے لکھے کو زیادہ جانیے وغیرہ وغیرہہیں۔ یعنی پورا دھاگہ کھول لیا اور لکھا صرف ایک فقرہ۔ آپ صرف عنوان ہی دے دیتے تو کافی تھا۔
نوازش .بہت بہت مبارک ہو جی۔
بہت مہربانی !!ہماری طرف سے بھی اس سنگ میل کو عبور کرنے پر بہت بہت مبارک ہو!
شکریہ .مبارک ہو!
مشکور ہوں !!زبردست۔
بہت مبارک ہو La Alma
جزاک اللہ .بہت بہت مبارک ہو La Alma جی
بہت شکریہ .مبارک ہو لاالمٰی!!!
متشکرم !!مبرررررروووک
ویسے اپکا نام لاعلامہ ہی ہےنااردومیں؟
بہت شکریہ .بہنا بہت بہت مبارک ہو۔
مشکور ہوں .مبارک ہو بہنا!
بہت ممنون ہوںپہلا ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو لاالمیٰ!!
یوسف سلطان بھائی!! گستاخی معاف، کتنے آپ کنجوس ہیں۔ یعنی پورا دھاگہ کھول لیا اور لکھا صرف ایک فقرہ۔ آپ صرف عنوان ہی دے دیتے تو کافی تھا۔
اور ہم آپ کی فیاضی اور قدر افزائی کے معترف ہیں . آپ کے لیے بھی دعا گو ہیں . خوش رہیے .La Alma جی،
آپ کو منصبِ ہزاری بہت بہت مبارک ہو۔
میں آپ کی نثری اور شعری تحریروں کا بہت معترف ہوں۔بالخصوص کائنات کے اسرار و رموز اور تصوف کے متعلق آپ کا علم قابلِ رشک ہے۔
دعا ہے کہ اللہ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب و کامران رکھے۔
آمین۔
شکر گزار ہوں .آپ کو مبارک ہو لاالمیٰ صاحبہ!
بہت بہت شکریہ . آپ کے لیے بھی نیک تمنائیں .بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔
اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے ۔ آمین
جلدی کہاں !!! ہمیں تو لگتا ہے ہم ازلوں سے محفل پر ہیں۔ارے، اتنی جلدی! ماشاءاللہ ۔۔۔ نہ جانے ہم کب ہزاری ہوں گے
مشکور ہوں !!!بہت مبارک ہو
عنایت ہے آپ سب احباب کی !!!بہت مبارک ہو۔۔۔!
یوں ہی محفل کی رونق بڑھاتی رہیے۔
بے شک !!!الاباللہ
بہت شکریہ .مبارک ہو بہت.
مہربانی !!!مبارک ہو۔
ویسے یکم اپریل کو نشے کی خبر جھوٹی بھی ہو سکتی ہے!
ThanksCongratulation
شکریہ .مبارک ہو!
ما بدولت کو ہماری طرف سے شکریہ کہہ دیجئے گا !!مابدولت آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
شکریہ زیک !!مبارک ہو
بہت شکریہ غدیر !!مبارک ہو