Libre Office میں اردو پیرا کی justification

یہ پیرا میں نے Libre Office کو استعمال کرتے ہوئے Mac میں ٹائپ کیا ہے۔اگر اس پیرا کو جسٹیفائی کروں تو پیرا right align ہو جاتا ہے۔ کیا Libre Office لیفٹ الاین کے ساتھ جسٹیفائی ہو سکتا ہے۔ ماہرین کی مدد کی ضرورت ہے۔

C:\Users\saf\AppData\Roaming\PixelMetrics\CaptureWiz\Temp\3.png

C:\Users\saf\AppData\Roaming\PixelMetrics\CaptureWiz\Temp\2.png
 
اسد

محفلین
آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ اردو تو رائٹ الائن ہی ہوتی ہے، چاہے جسٹیفائی کریں یا نہ کریں۔
آپ کی دوسری تصویر سے:
LibreOffice-1.png

آپ '1' چاہتے ہیں یا '2'؟
 
قیصرانی

لائبریرین
تصاویر نہیں دکھائی دے رہیں پہلے مراسلے میں
ویسے میرے لیپ ٹاپ پر یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ مائیکروسافٹ آفس کے بعض ورژنز میں ورڈ یہی کام کرتا ہے۔ یعنی جب جسٹیفائی کیا جائے تو پیراگراف کو لیفٹ الائن کر دیتا ہے۔ مجبوراً پہلے سے بنی ہوئی فائل سے فارمیٹ کو کاپی پیسٹ کرنا پڑتا ہے
 
سوری۔ میرا سوال نامکمل تھا-پہلی تصویر کی بات کر رہا تھا جس میں اگر میں جسٹیفائی کروں تو پیرا رائیٹ الائن ہو جاتا ہے۔ اور اگر رائٹ الائن کروں تو لفٹ سائیڈ پر جسٹیفائی نہیں ہو پاتا۔جبکہ دوسری تصویر میں ورڈ میں کاپی پیسٹ یہ مسئلہ نہیں ہوتا-میں چاہتا ہوں کاپی پیسٹ نہ کروں تو کیا یہ ممکن ہے رائٹ الائن ہو اور جسٹیفائی بھی ہو جائے-جیسا کہ ورڈ میں ہو جاتا ہے جبکہ لبرے آفس میں یہ نہیں ہو پاتا۔میک میں ایم آفس میں اردو ٹائپنگ کی پرویژن نہیں ہے-اس لئے لبرے آفس استعمال کرتا ہوں-البتہ ونڈوز کے آفس سے ادھر کاپی پیسٹ کروں تو یہ ممکن ہے لیکن کام طویل ہو جاتا ہے-​
 
arifkarim

معطل

مائکروسافٹ ورڈ میں ہو جائے گا
 
اسد

محفلین
اردو کو کسی بھی اوپریٹنگ سسٹم پر کسی بھی ورڈ پروسیسر میں درست طور پر جسٹیفائی کرنے کے لیے دو کام کرنے پڑتے ہیں:
1 - لکھائی کی سمت دائیں سے بائیں طے کی جاتی ہے۔ (ونڈوز میں کسی بھی ٹائپنگ کی جگہ میں دائیں کنٹرول اور شفٹ بیک وقت دبانی ہوتی ہیں، میک میں یہ آپ دیکھیں کہ کیسے ہوتا ہے۔)
2 - جسٹیفائی کا بٹن دبانے سے منتخب متن درست طور پر جسٹیفائی ہو جاتا ہے۔
 
جی، اصولی طور پر ایسا ہونا چاہیے اور اکثر ایسا ہوتا بھی ہے، مگر چونکہ مقابلے میں مائیکروسافٹ ہے تو پھر بسااوقات سوچنا پڑتا ہے
 
اردو کو کسی بھی اوپریٹنگ سسٹم پر کسی بھی ورڈ پروسیسر میں درست طور پر جسٹیفائی کرنے کے لیے دو کام کرنے پڑتے ہیں:
1 - لکھائی کی سمت دائیں سے بائیں طے کی جاتی ہے۔ (ونڈوز میں کسی بھی ٹائپنگ کی جگہ میں دائیں کنٹرول اور شفٹ بیک وقت دبانی ہوتی ہیں، میک میں یہ آپ دیکھیں کہ کیسے ہوتا ہے۔)
2 - جسٹیفائی کا بٹن دبانے سے منتخب متن درست طور پر جسٹیفائی ہو جاتا ہے۔
آپ کی کوشش کا شکریہ۔ لنک میں کافی میک کمانڈکے بارے میں معلومات تھیں جومیرے لئے فائدہ مندہیں۔ چونکہ لبرے آفس سپورٹ نہیں کررہا ہوسکتا ہے فیوچر کے ورژن میں رائٹ ٹولیفٹ کی سہولت کمانڈ کے زریئے شامل ہو جائے۔ابھی تو میک میں اردو کا کی بورڈ شامل ہے اور اردو ٹائپ کرناممکن ہے۔ مینو سےرائٹ جسٹیفائی سے اردو ٹائپ کرنے میں آسانی ہے-تمام احباب کا ایک بار پھرشکریہ- میرے لئے یہ ایک نیا تجربہ ہے، اگر کوئی کامیابی ہوئی تو ضرور شیئر کروں گا-​
 
اسد

محفلین
لیبر آفس شاید یہ ممکن نہیں ہے۔ ...
گویا آپ کے خیال میں لیبرے آفس ورڈپیڈ سے بھی گیا گزرا ہے! اچھا ہوا کہ معلوم ہو گیا۔

ونڈوز کے لیے لیبرے آفس میں متن کی سمت طے کرنے کے لیے بٹن موجود ہیں، پہلے انہیں استعمال کریں، اس کے بعد اردو ٹائپ کریں۔ پھر فورمیٹنگ درست ہو گی۔
LibreOffice-3.png
 
معلوماتی
 
میں ونڈوز کی نہیں میک ورژن کی بات کر رہا تھا
 
Top