صفدر حسین علوی
محفلین
یہ پیرا میں نے Libre Office کو استعمال کرتے ہوئے Mac میں ٹائپ کیا ہے۔اگر اس پیرا کو جسٹیفائی کروں تو پیرا right align ہو جاتا ہے۔ کیا Libre Office لیفٹ الاین کے ساتھ جسٹیفائی ہو سکتا ہے۔ ماہرین کی مدد کی ضرورت ہے۔
مائکروسافٹ ورڈ میں ہو جائے گاسوری۔ میرا سوال نامکمل تھا-پہلی تصویر کی بات کر رہا تھا جس میں اگر میں جسٹیفائی کروں تو پیرا رائیٹ الائن ہو جاتا ہے۔ اور اگر رائٹ الائن کروں تو لفٹ سائیڈ پر جسٹیفائی نہیں ہو پاتا۔جبکہ دوسری تصویر میں ورڈ میں کاپی پیسٹ یہ مسئلہ نہیں ہوتا-میں چاہتا ہوں کاپی پیسٹ نہ کروں تو کیا یہ ممکن ہے رائٹ الائن ہو اور جسٹیفائی بھی ہو جائے-جیسا کہ ورڈ میں ہو جاتا ہے جبکہ لبرے آفس میں یہ نہیں ہو پاتا۔میک میں ایم آفس میں اردو ٹائپنگ کی پرویژن نہیں ہے-اس لئے لبرے آفس استعمال کرتا ہوں-البتہ ونڈوز کے آفس سے ادھر کاپی پیسٹ کروں تو یہ ممکن ہے لیکن کام طویل ہو جاتا ہے-
جی، اصولی طور پر ایسا ہونا چاہیے اور اکثر ایسا ہوتا بھی ہے، مگر چونکہ مقابلے میں مائیکروسافٹ ہے تو پھر بسااوقات سوچنا پڑتا ہےاردو کو کسی بھی اوپریٹنگ سسٹم پر کسی بھی ورڈ پروسیسر میں درست طور پر جسٹیفائی کرنے کے لیے دو کام کرنے پڑتے ہیں:
1 - لکھائی کی سمت دائیں سے بائیں طے کی جاتی ہے۔ (ونڈوز میں کسی بھی ٹائپنگ کی جگہ میں دائیں کنٹرول اور شفٹ بیک وقت دبانی ہوتی ہیں، میک میں یہ آپ دیکھیں کہ کیسے ہوتا ہے۔)
2 - جسٹیفائی کا بٹن دبانے سے منتخب متن درست طور پر جسٹیفائی ہو جاتا ہے۔
لیبر آفس شاید یہ ممکن نہیں ہے۔ میک پر ورڈ میں اردو بالکل درست لکھی جاتی ہےجی، اصولی طور پر ایسا ہونا چاہیے اور اکثر ایسا ہوتا بھی ہے، مگر چونکہ مقابلے میں مائیکروسافٹ ہے تو پھر بسااوقات سوچنا پڑتا ہے
جی، لیبر پر مجھے بہت مرتبہ یہ مسئلہ ہوا تو میں نے پھر مائیکروسافٹ سے آفس 365 خرید لیا تھالیبر آفس شاید یہ ممکن نہیں ہے۔ میک پر ورڈ میں اردو بالکل درست لکھی جاتی ہے
اردو کو کسی بھی اوپریٹنگ سسٹم پر کسی بھی ورڈ پروسیسر میں درست طور پر جسٹیفائی کرنے کے لیے دو کام کرنے پڑتے ہیں:
1 - لکھائی کی سمت دائیں سے بائیں طے کی جاتی ہے۔ (ونڈوز میں کسی بھی ٹائپنگ کی جگہ میں دائیں کنٹرول اور شفٹ بیک وقت دبانی ہوتی ہیں، میک میں یہ آپ دیکھیں کہ کیسے ہوتا ہے۔)
2 - جسٹیفائی کا بٹن دبانے سے منتخب متن درست طور پر جسٹیفائی ہو جاتا ہے۔
گویا آپ کے خیال میں لیبرے آفس ورڈپیڈ سے بھی گیا گزرا ہے! اچھا ہوا کہ معلوم ہو گیا۔لیبر آفس شاید یہ ممکن نہیں ہے۔ ...
معلوماتیگویا آپ کے خیال میں لیبرے آفس ورڈپیڈ سے بھی گیا گزرا ہے! اچھا ہوا کہ معلوم ہو گیا۔
ونڈوز کے لیے لیبرے آفس میں متن کی سمت طے کرنے کے لیے بٹن موجود ہیں، پہلے انہیں استعمال کریں، اس کے بعد اردو ٹائپ کریں۔ پھر فورمیٹنگ درست ہو گی۔
میں ونڈوز کی نہیں میک ورژن کی بات کر رہا تھاگویا آپ کے خیال میں لیبرے آفس ورڈپیڈ سے بھی گیا گزرا ہے! اچھا ہوا کہ معلوم ہو گیا۔
ونڈوز کے لیے لیبرے آفس میں متن کی سمت طے کرنے کے لیے بٹن موجود ہیں، پہلے انہیں استعمال کریں، اس کے بعد اردو ٹائپ کریں۔ پھر فورمیٹنگ درست ہو گی۔