عزیزامین
محفلین
یہ سسٹم کمپیوٹرز نہیں چلاتا کیاپہلی پوسٹ دیکھیں آخری لائن پر سکائپ کا حوالہ ہے نا؟
اب آپ بھی چشمہ بدل لیں
جب آپ نے نام ہی غلط لکھا ہے تو پھر بات آگے کیسے بڑھتی
یہ سسٹم کمپیوٹرز نہیں چلاتا کیاپہلی پوسٹ دیکھیں آخری لائن پر سکائپ کا حوالہ ہے نا؟
اب آپ بھی چشمہ بدل لیں
جب آپ نے نام ہی غلط لکھا ہے تو پھر بات آگے کیسے بڑھتی
اب چونکہ بات واضح ہوئی ہے کہ یہ اوپن سوسی گنوم کی ایک شکل ہے اس لئے اب کچھ معلومات مل سکتی ہیں۔ کیا جاننا چاہ رہے ہیںیہ سسٹم کمپیوٹرز نہیں چلاتا کیا
نہیں میرے بھائییہ سسٹم کمپیوٹرز نہیں چلاتا کیا
میرا مطلب اوپریٹ سسٹمنہیں میرے بھائی
کمپیوٹر بجلی اور بیٹری سے چلتا ہے ۔
آپ برا نہ مناتے ہوے اپنی قیمتی رائے سے نوازیں شکریہمیرا مطلب اوپریٹ سسٹم
کس طرح کا تعلق میں سمجھا نہیں؟؟ ہاں یہ دونوں ایک آپریٹنگ سسٹم ہیں یہی دونوں میں مشترک بات نکلتیکیا اسکا ونڈوز سے کوئی تعلق نہیں؟
دونوں الگ الگ آپریٹنگ سسٹم ہیں۔ ونڈوز کی بنیاد لینکس سے بالکل مختلف ہے۔ تاہم ذاتی طور پر میں لینکس کے حق میں ہوںکس طرح کا تعلق میں سمجھا نہیں؟؟ ہاں یہ دونوں ایک آپریٹنگ سسٹم ہیں یہی دونوں میں مشترک بات نکلتی
اگر آپ نے گیمیں کھیلنی ہیں تو ونڈوز بہتر ہیں۔ اگر گیموں کے علاوہ اور کوئی کام کرنا ہے تو پھر لینکس کا کوئی سا بھی او ایس یعنی آپریٹنگ سسٹمونڈو جیسے وینڈو 7 ۔8 ۔کی جگہ استعمال ہوتا ہے یا نہیں؟
سکایپ کے لیے کیا کروں؟اگر آپ نے گیمیں کھیلنی ہیں تو ونڈوز بہتر ہیں۔ اگر گیموں کے علاوہ اور کوئی کام کرنا ہے تو پھر لینکس کا کوئی سا بھی او ایس یعنی آپریٹنگ سسٹم
آپ کیوں حق میں ہیں؟دونوں الگ الگ آپریٹنگ سسٹم ہیں۔ ونڈوز کی بنیاد لینکس سے بالکل مختلف ہے۔ تاہم ذاتی طور پر میں لینکس کے حق میں ہوں
جی اس طرح استعمال ہو سکتا لیکن اگر واقعی آپکی ایک مکمل آپریٹنگ سسٹم جیسی چیز چائیے تو پھر اوبنٹو بہتر رہے گی اسکا لنک اوپر دیا ہے۔ کافی مشہور ہے اور اسکی کمیونٹی بھی کافی بڑی ہے۔ونڈو جیسے وینڈو 7 ۔8 ۔کی جگہ استعمال ہوتا ہے یا نہیں؟
اوبنتو پر سکائپ واہ واہ چلتا ہےسکایپ کے لیے کیا کروں؟
اینٹی وائرس کی ضرورت نہیں پڑتی اتنی۔ دوسرا یہ بھی کہ کافی سٹیبل ہے اور مفت ہےآپ کیوں حق میں ہیں؟
بلکے ہر آئی ایم بھاگتا ہے کیوں قیصرانی بھائی۔۔۔؟؟اوبنتو پر سکائپ واہ واہ چلتا ہے
بالکل۔ اگر وہ آئی ایم خود نہ بھی چلے تو بھی اس کا متبادل ضرور مل جاتا ہے جو اکثر اصل سے بہتر چلتا ہےبلکے ہر آئی ایم بھاگتا ہے کیوں قیصرانی بھائی۔۔۔ ؟؟
گیموں کی بات پہ کافی ہنسی آئی!! کچھ یاد آگیا اس سےاگر آپ نے گیمیں کھیلنی ہیں تو ونڈوز بہتر ہیں۔ اگر گیموں کے علاوہ اور کوئی کام کرنا ہے تو پھر لینکس کا کوئی سا بھی او ایس یعنی آپریٹنگ سسٹم