عزیزامین
محفلین
برا نا منایں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں؟میرا مطلب اوپریٹ سسٹم
برا نا منایں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں؟میرا مطلب اوپریٹ سسٹم
الم صاحب اگر آپ کو مناسب لگے تو اپنی تعلیم کے بارے میں بتایں؟برا نا منایں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں؟
جناب میں نے سوفٹ وئیر انجیینرنگ کی ہوئی ویسے میری پروفائل میں یہ تمام کچھ موجودالم صاحب اگر آپ کو مناسب لگے تو اپنی تعلیم کے بارے میں بتایں؟
محترم بھائی کیا یہ لینکس ونڈوز سیون اڑائے بغیر بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے ۔ ؟دونوں الگ الگ آپریٹنگ سسٹم ہیں۔ ونڈوز کی بنیاد لینکس سے بالکل مختلف ہے۔ تاہم ذاتی طور پر میں لینکس کے حق میں ہوں
جی ہاں جب آپ اسکی انسٹالیشن مینو پہ جاتے تو وہ آپ کو آپشن دیتا ہے کے آپ اسکون ونڈوز کے ساتھ رکھنا چاہتے کے نہیںمحترم بھائی کیا یہ لینکس ونڈوز سیون اڑائے بغیر بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے ۔ ؟
Ubuntu Desktop
To download and install Ubuntu, all you need is a blank DVD or USB stick. You can replace your current operating system, whether it’s Windows or Mac OS, or run Ubuntu alongside it.
اس کا مطلب کیا ہے ؟
جزاک اللہ خیراء محترم بھائیجی ہاں جب آپ اسکی انسٹالیشن مینو پہ جاتے تو وہ آپ کو آپشن دیتا ہے کے آپ اسکون ونڈوز کے ساتھ رکھنا چاہتے کے نہیں
جی سی ڈی پہ رائیٹ کر کے ایک دوسرے آپریٹنگ سسٹم کی طرح انسٹال کیا جا سکتا ہے یہی نہیں بلکہ آپ اسکو سی ڈی سے بھی چلا کے دیکھ سکتے اسکا ڈیمو بھی مینیو میں ہوتا جس سے بغیر انسٹال کئیے آپ سی ڈی یا یو ایس بی سے چلا کے دیکھ سکتے اور اگر پسند آئے تو انسٹال کر سکتے جیسے ہم پہلے ونڈوز ایکس پی اور دوسرے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم بھی انسٹال کر سکتے تھے دو بوٹ ایبل آپریٹنگ سسٹم کی طرحجزاک اللہ خیراء محترم بھائی
یعنی اس کو سی ڈی پر رائٹ کر کے اک سوفٹ وئر کی طرح انسٹال کیا جا سکتا ہے ۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟
بہت شکریہ محترم بھائیجی سی ڈی پہ رائیٹ کر کے ایک دوسرے آپریٹنگ سسٹم کی طرح انسٹال کیا جا سکتا ہے یہی نہیں بلکہ آپ اسکو سی ڈی سے بھی چلا کے دیکھ سکتے اسکا ڈیمو بھی مینیو میں ہوتا جس سے بغیر انسٹال کئیے آپ سی ڈی یا یو ایس بی سے چلا کے دیکھ سکتے اور اگر پسند آئے تو انسٹال کر سکتے جیسے ہم پہلے ونڈوز ایکس پی اور دوسرے ونڈوز آپریٹنگ سسٹم بھی انسٹال کر سکتے تھے دو بوٹ ایبل آپریٹنگ سسٹم کی طرح
بارک اللہ !بہت شکریہ محترم بھائی
جزاک اللہ خیراء
اپنے آپ سے کہہ رہے ہیں کہ اپنی قیمتی رائے سے نوازیں اور پھر خود ہی چپ کر گئے؟برا نا منایں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں؟
جی بالکل۔ ابھی تو میرے پاس اوبنتو انسٹال تھا جو ونڈوز کے اندر بیٹھ کر انسٹال کیا (ری سٹارٹ تو ہوا نا) پھر اس کے بعد آج ہی اسے ونڈوز کے کنٹرول پینل سے جا کر ان انسٹال کر دیا۔ ایمولیٹر ٹائپ کی چیز نہیں تھی بلکہ پورا اوبنتو الگ سے انسٹال تھامحترم بھائی کیا یہ لینکس ونڈوز سیون اڑائے بغیر بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے ۔ ؟
Ubuntu Desktop
To download and install Ubuntu, all you need is a blank DVD or USB stick. You can replace your current operating system, whether it’s Windows or Mac OS, or run Ubuntu alongside it.
اس کا مطلب کیا ہے ؟
جزاک اللہ خیراءجی بالکل۔ ابھی تو میرے پاس اوبنتو انسٹال تھا جو ونڈوز کے اندر بیٹھ کر انسٹال کیا (ری سٹارٹ تو ہوا نا) پھر اس کے بعد آج ہی اسے ونڈوز کے کنٹرول پینل سے جا کر ان انسٹال کر دیا۔ ایمولیٹر ٹائپ کی چیز نہیں تھی بلکہ پورا اوبنتو الگ سے انسٹال تھا
انسٹال تو کیا جاسکتا ہے مگر خطرناک ہوسکتا ہے آپکی دوسرے اوپریٹنگ سسٹم کے لیئےمحترم بھائی کیا یہ لینکس ونڈوز سیون اڑائے بغیر بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے ۔ ؟
Ubuntu Desktop
To download and install Ubuntu, all you need is a blank DVD or USB stick. You can replace your current operating system, whether it’s Windows or Mac OS, or run Ubuntu alongside it.
اس کا مطلب کیا ہے ؟
جزاک اللہ خیراء وجی بھائیانسٹال تو کیا جاسکتا ہے مگر خطرناک ہوسکتا ہے آپکی دوسرے اوپریٹنگ سسٹم کے لیئے
کیونکہ اگر کوئی وائرس آیا تو وہ لینکس کو تو کچھ نہیں کہے گا
مگر ونڈوز کو خراب کر کے رکھ دے گا
اس میں بہتر ہے کہ جب لینکس انسٹال کریں تو دستیاب اینٹی وائرس بھی انسٹال کرلیں لینکس میں ، لینکس کو بچانے کے لیئے نہیں بلکہ ونڈوز کو بچانے کے لیئے
لگتا ہے سب اس دھاگے کو بھول گئے ہیں؟لینکاٹ پر کون سے میسنجر ز چل سکتے ہیں اور کس طرح ۔ کیا جی میل کچھ کئے بغیر ہی چل جاتا ہے؟ اوبنتو ڈاون لوڈ کرنے کے بعد کیا کسی سیٹینگز کی ضرورت ہے یا جاوا کی طرح ہی سیدھا سادا ہے؟ اوبنٹو سے کوئی نقصان تو نہیں ہوگا؟
بادام کھائیے یاداشت بھڑائیے؟