Nijmegen

یہ لوگ اس مقولے پر یقین رکھتے ہیں
p1020211.jpg
 
سید زبیر

محفلین
نیو نازی کے مسجدوں کے خلاف مظاہرے روٹر ڈیم میں تو ہوتے ہی ہیں کبھی کبھار یہ نائمیخن کا رخ بھی کرتے ہیں
m1cz2j6ab5e6.jpg

ایچ اے خان ! بہت خوب صورت سیر کرائی ۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔
اس احتجاج کی تصویر دیکھ کر احساس ہو کہ کاش ہم لوگ بھی احتجاج کا ایسا ہی طریقہ سیکھ لیں
صحیح کہا خوبصورت لوگوں کا ماحول، طرز زندگی بھی خوبصورت ہوتا ہے
 
مگر اکثر نیونازیز کا احتجاج وائلنٹ بھی ہوجاتا ہے
 
نیدرلینڈ ان ممالک میں سے ہے جہاں گے اور لیزبین میرج کی اجازت ہے

ہماری میزبان ایک خاتون تھیں ۔ جب ان سے پوچھا کہ ان کی شادی ہوچکی ہے تو کہنے لگیں ہاں۔ پوچھا کتنے بچے ہیں تو جواب ندارد۔ بعد میں پتہ چلا ایک اور خاتون کی شوہر ہیں

_67241004_gay_marriage_624-03.gif
 
مگر اکثر لوگ شادی ہی نہیں کرتے

ہماراایک ڈچ مہمان کراچی میں اپنی پارٹنر کے لیے گفٹ خریدنا چاہتا تھا۔ پتہ چلا بارہ سال کا ساتھ ہے مگر ابھی تک قانونی شادی نہیں کی ہے۔

اکثر یہ معاملہ بھی ہوجاتاہے
Dutch_wedding_TEXT.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
اجی خان صاحب آپ سے کس نے کہہ دیا کہ بس کریں۔

مزید بھی ضرور سیر کروائیں۔
 
Top