Nijmegen

محمد امین

لائبریرین
14615182-traditional-dutch-windmills-with-vibrant-tulips-in-the-foreground-the-netherlands.jpg


پہلے سہراب گوٹھ پر بھی ایسی ہی پن چکی لگی ہوئی تھی۔۔۔۔کسی کو معلوم ہے کس لیے تھی؟ فاتح زبیر مرزا بھائیوں۔۔۔
 
اگرچہ نیدرلینڈ میں سہولیات بہت اسانی سے میسر ہیں مگراگر اپ کامثانہ بھرا ہواہے تو بہتر ہے کہ اپ ٹرین پکڑنے سے پہلے فراغت کرلیں کیونکہ انھوں نے اپنی ٹرین سے ٹوائلٹ نکال دیے ہیں۔ البتہ اگر اپ بہت ایمرجنسی میں ہیں توٹکٹ کلکٹر کے بوتھ میں جاکر "وی بیگ" استعمال کرسکتے ہیں۔ خیال رہے کہ نشانہ خطانہ ہوورنہ دھونے کے کے پانی نہیں ملےگا۔ بہتر ہے ٹرین پکڑنےسے پہلے ہی اس معاملے سے نمٹ لیں
trein-toilet.jpg
 
جس ٹرین میں ہم ہیں یہ دومنزلہ ہے
8182493479_cc13307127.jpg


اس میں اپ سائکلز بھی رکھ سکتے ہیں
ڈچ شہری سائکل شوق سے استمال کرتے ہیں
 
Top