ذیل میں PDF تیار کرنے کے لئے سافٹ ویئر کا لنک پیش خدمت ہے جو کہ مفت ہے اور باقاعدہ ایوارڈ یافتہ ہے۔
اردو محفل PDF Creator سیٹ اپ فائل کا لنک درج ذیل ہے
http://www.fileden.com/files/2009/2/17/2325752/pdf24 (Mehfil).zip
میںنے PDF24.ORG پر موجود ٹول کی مدد سے PDF Creator کی سیٹ اپ فائل تیار کی ہے جس میں لوگو کے طور پر اردو محفل اور القلم لکھا ہوا ہے ۔
سافٹ ویئر انسٹال کرنے کے بعدجیسا کہ تصویر میںنظر آرہا ہےمحفل اور القلم لکھا ہوا ہوگا ۔ یہ سہولت PDF24.ORG کی طرف سے فراہم کردہ ہے ۔
یہ ویب سائٹ پی ڈی ایف بنانے کے لئے مختلف پلگ ان بھی مہیا کرتی ہے اگر انہیںاستعمال کرنا ہو تو ان پر بھی آپ نظر ڈال سکتے ہیں ۔
http://en.pdf24.org/plugins.html
باقی معلومات آپ ویب سائٹ پر کلک کریں۔
http://en.pdf24.org