محمد تابش صدیقی
منتظم
جی ایسا ہی ہے. میں اپنی ایپ میں صرف لالی پاپ اور اوپر کے لیے نستعلیق دکھا رہا ہوں، باقی ڈیفالٹ فونٹاس کا مطلب ہے کہ اینڈرائڈ ورژن کے حساب سے فانٹ کی سیٹنگ کو خودکار طور پر ایک ڈیفالٹ قدر دی جا سکتی ہے۔
جی ایسا ہی ہے. میں اپنی ایپ میں صرف لالی پاپ اور اوپر کے لیے نستعلیق دکھا رہا ہوں، باقی ڈیفالٹ فونٹاس کا مطلب ہے کہ اینڈرائڈ ورژن کے حساب سے فانٹ کی سیٹنگ کو خودکار طور پر ایک ڈیفالٹ قدر دی جا سکتی ہے۔
اینڈرائڈ ورژن؟زیادہ برا نہیں ہے نوٹو تو۔
اینڈرائڈ ورژن؟
اینڈرائڈ ورژن پوچھ رہا ہوں، فونٹ کا نہیں.اینڈائیڈ کے لیے اگر کوئی خاص ورژن ہے تو لنک ضرور دیں۔ شکریہ
تابش بھائی ۔ اینڈرائیڈ 4 ہے۔ اس پر فانٹ کو رینڈر کرنے کی سہولت اتنی بہتر نہیں ہوتی۔ میں توٹائپ فیس سیٹ کرتا ہوں ٹیکسٹ ویو کی اگر آپ کے پاس کچھ زیادہ بہتر طریقہ ہے تو بتائیں۔اینڈرائڈ ورژن پوچھ رہا ہوں، فونٹ کا نہیں.
ٹائپ فیس کے ذریعے ہی کرتا ہوں.تابش بھائی ۔ اینڈرائیڈ 4 ہے۔ اس پر فانٹ کو رینڈر کرنے کی سہولت اتنی بہتر نہیں ہوتی۔ میں توٹائپ فیس سیٹ کرتا ہوں ٹیکسٹ ویو کی اگر آپ کے پاس کچھ زیادہ بہتر طریقہ ہے تو بتائیں۔
Memu میں جیلی بین ہے، اس پر نستعلیق درست رینڈر نہیں ہوتاEmeu پر فونٹس کو ٹرائی کیا تابش بھائی؟
یہی وجہ ہے کہ میں نستعلیق کے خلاف ہوں۔ کوئی اچھا کام شروع ہوتا نہیں کہ لوگ نستعلیق نستعلیق کے نعرے لگانا شروع کر دیتے ہیںبہت عمدہ کاوش ہے۔ جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ لانچ ہونے کا انتظار رہے گا۔
ایک تجویز یہ ہے کہ نستعلیق فونٹ سیلیکشن کی آپشن بھی رکھیں، تاکہ جن موبائلز میں سپورٹڈ ہو وہ مستفید ہو سکیں۔
زیک کی پر زور فرمائش پر اس ایپلیکیشن کو نستعلیق سے پاک ریلیز کیا جائے۔یہی وجہ ہے کہ میں نستعلیق کے خلاف ہوں۔ کوئی اچھا کام شروع ہوتا نہیں کہ لوگ نستعلیق نستعلیق کے نعرے لگانا شروع کر دیتے ہیں
پہلی ورژن نستعلیق کے بغیر ریلیز کی جائے۔ دوسری میں بگز دور کریں۔ تیسری ورژن میں کنٹنٹ بڑھائیں۔ چوتھی میں نستعلیق کے بارے میں غور کریں۔زیک کی پر زور فرمائش پر اس ایپلیکیشن کو نستعلیق سے پاک ریلیز کیا جائے۔
موبائل کی ایپس کو نستعلیق زدہ کرنا واقعی جہالت ہے کہ وہاں مختلف آپریٹنگ سسٹمز اور موبائلز میں یکسر مختلف نتائج آ سکتے ہیں۔ البتہ کمپیوٹر پر نستعلیق کی بجائے نسخ کا ڈھول پیٹنا یقیناً غلط ہے۔یہی وجہ ہے کہ میں نستعلیق کے خلاف ہوں۔ کوئی اچھا کام شروع ہوتا نہیں کہ لوگ نستعلیق نستعلیق کے نعرے لگانا شروع کر دیتے ہیں
مواد کی حد تک ہم آپ کی اس بات سے متفق ہیں، لیکن ہمارے خیال میں ٹیمپلیٹ آئیٹمز، مینو، اور بٹن وغیرہ کے لیے نستعلیق اچھا نہیں۔البتہ کمپیوٹر پر نستعلیق کی بجائے نسخ کا ڈھول پیٹنا یقیناً غلط ہے۔
بلاگز کو لے لیں۔ اردو میں بلاگ شروع ہوتا ہے۔ ایک تحریر بھی نہیں لکھی اور نہ کوئی بلاگ کا قاری ہے مگر نستعلیق کرنے اور ایمبیڈ کرنے کی شدید فکر کھائے جا رہی ہے۔ اس کا فائدہ؟موبائل کی ایپس کو نستعلیق زدہ کرنا واقعی جہالت ہے کہ وہاں مختلف آپریٹنگ سسٹمز اور موبائلز میں یکسر مختلف نتائج آ سکتے ہیں۔ البتہ کمپیوٹر پر نستعلیق کی بجائے نسخ کا ڈھول پیٹنا یقیناً غلط ہے۔
وہ تو ٹیمپلیٹ کا مسئلہ ہے۔ اردو بلاگنگ کمیونٹی کو نئے بلاگرز کیلئے اپنے ٹیمپلیٹس تیار رکھنے چاہیے۔ تاکہ نئے بلاگرز کو تکنیکی مسائل کا سامنا نہ ہو اور وہ صرف اپنے کنٹینٹ پر دھیان دیں۔ انکی اس سمت میں توجہ نہ ہونے کا الزام نستعلیق پر نہیں لگایا جا سکتا ہے۔ کیونکہ عام لوگوں کا مزاج تحاریر کو نستعلیق میں پڑھنا بن چکا ہے۔بلاگز کو لے لیں۔ اردو میں بلاگ شروع ہوتا ہے۔ ایک تحریر بھی نہیں لکھی اور نہ کوئی بلاگ کا قاری ہے مگر نستعلیق کرنے اور ایمبیڈ کرنے کی شدید فکر کھائے جا رہی ہے۔ اس کا فائدہ؟