عثمان قادر
محفلین
جی ہاں وہ اصل میں اپنے بورڈ کو سنا رہے تھے مگر آفریدی یہ جان لیں الوداعی میچ انہیں پھر بھی نہیں ملنا ۔۔۔۔۔آفریدی کے فیصلے سے یاد آیا حضرت نے جو یہ فرمایا کہ
"تمہارے بورڈ والےتو تمہے عزت نہیں دیتے ،لیکن میں جانتا ہوں کیسے عزت دینی ہے۔"
یوں معلوم ہوتا ہے جیسے موصوف اپنی خار نکال رہے تھے۔جب ویسٹ انڈین ٹیم اور مینیجمنٹ سامنے بیٹھی ہے ایسے بیان سے موصوف پتا نہیں کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔۔