Pyynikin näkötorni

قیصرانی

لائبریرین
گذشتہ کافی ہفتوں سے میں مصروف رہا کہ ہمارے کالج میں چینی سٹوڈنٹس آئے ہوئے تھے اور ان کو یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان کی تیاری اور دیگر امور میرے ذمے رہے۔ انہیں فننش کلچر اور فن لینڈ سے واقفیت پیدا کرانے کے لئے مختلف افراد نے انہیں مختلف جگہوں کے چکر بھی لگوائے۔ میرے ذمے جو تھے، ان کی تصاویر اسی زمرے میں الگ الگ ٹرپ کے نام سے لگاتا جاؤں گا۔ اس دھاگے میں موجود تصاویر Pyynikki میں موجود آبزرویشن ٹاور سے متعلق ہیں۔ یہ والا لنک فننش وکی پیڈیا کا انگریزی ترجمہ شدہ ہے :)
 

قیصرانی

لائبریرین
تمپیرے شہر کے شمال میں یہ جھیل Näsijärvi کہلاتی ہے۔ جنوب میں بھی ایک بڑی جھیل ہے جو Pyhäjärvi یعنی مقدس جھیل کہلاتی ہے۔ جنوبی جھیل کے مناظر آپ اوپر والی تصاویر نمبر دو تا پانچ میں دیکھ چکے ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
اس ٹاور کی بلندی تقریباً سات منزلہ ہے۔ یہاں ایک ایلیوٹر کام کرتا ہے لیکن میں نے سٹوڈنٹس کو شرم دلائی کہ کہتے ہیں تو لفٹ سے چلتے ہیں۔ انہیں جوش آیا تو ہم پیدل ہی اوپر جا پہنچے بذریعہ سیڑھیاں
 
Top