یہاں سے آئس کریم کھائی تھی، نیلے اور سفید رنگ والے ڈبے سے۔ دو یورو اسی سینٹ کی ایک آئس کریم کی بال ملی
جی میرا خیال ہے کہ فیس بک سے آپ یہاں تصاویر شیئر کر سکتی ہیں۔ جسٹ تصویر کو اوپن کر کے اس پر رائٹ کلک کریں تو تصویر کا یو آر ایل کاپی کر کے یہاں عام تصویر کی طرح پیسٹ کر سکتی ہیںساری بہت ہی اچھی تصاویر ہیں۔۔۔ ۔ اور اس تصویر میں آپ بڑے کیوٹ لگ رہے ہیں انکل اچھا کیا ہم فیس بک سے یہاں اپ لوڈ کرسکتے ہیں تصاویر؟؟
میں نے سوچا کہ کچھ تصاویر میں نے بھی لیں تھی بہت اچھی فیس بک پر تھیں وہ یہاں اپلوڈ کرتی ہوں پھر یاد آیا کہ وہ ساری تو میں نے غصے میں ڈلیٹ ہی کردی تھیں۔۔۔۔جی میرا خیال ہے کہ فیس بک سے آپ یہاں تصاویر شیئر کر سکتی ہیں۔ جسٹ تصویر کو اوپن کر کے اس پر رائٹ کلک کریں تو تصویر کا یو آر ایل کاپی کر کے یہاں عام تصویر کی طرح پیسٹ کر سکتی ہیں
ہمم۔۔۔ کوئی بات نہیں۔ آئیندہ خیال رکھیئے گا کہ غصہ کیوں حرام ہےمیں نے سوچا کہ کچھ تصاویر میں نے بھی لیں تھی بہت اچھی فیس بک پر تھیں وہ یہاں اپلوڈ کرتی ہوں پھر یاد آیا کہ وہ ساری تو میں نے غصے میں ڈلیٹ ہی کردی تھیں۔۔۔ ۔
ہمم۔۔۔ کوئی بات نہیں۔ آئیندہ خیال رکھیئے گا کہ غصہ کیوں حرام ہے
بری بات۔ اسی وجہ سے شاید کوا ڈر گیا ہےبس یا تو مجھے غصہ آتا ہی نہیں ہے لیکن جب آتا ہے تو بس۔۔۔ ۔۔
بری بات۔ اسی وجہ سے شاید کوا ڈر گیا ہے
یہ تو کوئی خوبی نہ ہوئی نا آپ کی اتنی سی دہشت بھی نہیں ہے کیا؟ چچا کا نام ڈبو دیاکراچی کے پرندے بڑے نڈر ہیں ڈرتے ہی نہیں ہیں سچ میں۔۔۔ ۔
اب میں کیا ظلم کروں پروندوں پر۔۔۔۔۔یہ تو کوئی خوبی نہ ہوئی نا آپ کی اتنی سی دہشت بھی نہیں ہے کیا؟ چچا کا نام ڈبو دیا
ہاں جی پرندے اب سگے ہو گئے ہیں اور چچا سوتیلےاب میں کیا ظلم کروں پروندوں پر۔۔۔ ۔۔