کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فلک شیر

محفلین
یہ کراچی کا نقشہ ہے۔۔۔ پاکستان سے کروائیں نہ کروائیں جلد ہی ایری غیری قوموں سے اپنے شہر کو آزاد کرالیں گے۔۔۔
انیس بھائی یہ آپ کی پوسٹ ہے؟؟؟؟
مجھے یقین نہیں آ رہا۔۔۔۔
ایری غیری قوموں سے کیا مراد؟
پاکستان میں بسنے والے سب محترم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ میں ہوں ، آپ ہوں یا کوئی غیر مسلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کا دین تو یہی بے تعصبی کی دعوت دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زبان، رنگ اور نسل کی بنیاد پہ کیسا تعصب؟
کیا معیشت اتنا بڑا مسئلہ ہے کہ اس کی وجہ سے اپنوں کو غیراور غیروں کو اپنا سمجھ لیا جائے؟
آپ اتنے پیارے بھائی ہیں، کہ آپ سے اچھی اچھی باتیں اچھی لگتی ہیں۔۔۔۔۔
غصہ چھوڑیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ علی خان صاحب سے بھی درخواست ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پلیز۔۔۔۔۔۔i humbly request you both gentlemen!!
 
عؔلی خان

محفلین
جناب خان صاحب! آپ سے بھی درخواست گزار ہوں کہ اس نفرت اور تعصب پر مبنی بحث لاحاصل کو یہیں پہ روک دیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پلیز

وہ نہیں رکیں گے فلک شیر بھائی۔۔ ۔ :laugh:

اگر یہ لوگ ایم قیو ایم کا پروپیگنڈہ یہاں پوسٹ کرنا بند کردیں گے تو ہم بھی خاموش ہو جائیں گے۔

---

اگر یہ لوگ واقعی پاکستانی ہیں تو سارے پاکستان کی بات کریں۔ شکریہ۔

مدیر کی آخری تدوین:

عؔلی خان

محفلین
فلک شیر بھائی کیا میں پورے پاکستان کی بات نہیں کرتا۔۔۔
مگر متعصب لوگوں کو یہ نظر نہیں آئے گا۔۔۔ یہ میرا دھاگہ ہے ذرا پڑھیں۔۔۔
یہ میرا پاکستان ہے۔۔۔

یہ پھر کس نے لکھّا ہے؟

یہ کراچی کا نقشہ ہے۔۔۔ پاکستان سے کروائیں نہ کروائیں جلد ہی ایری غیری قوموں سے اپنے شہر کو آزاد کرالیں گے۔۔۔

یا یہ؟

کراچی سے مطلب پورا پاکستان ہے۔۔۔ ۔
ہم چار دن کراچی بند کردیں تو پورے پاکستان کو کھانے کے لالے پڑ جائیں۔۔۔
اس لیے نام نہاد پاکستانیوں کو چاہیےکہ ہمارے شکر گزار رہیں۔۔۔
ا

اور پھر بھی تم انتہائی دیدہ دلیری اور ڈھیٹ پن کے ساتھ دوسروں کو "متعصب" اور "اے این پی" کا ایجنٹ قرار دیتے ہو۔

---
جب آپ لوگ ایم قیو ایم کا پروپیگنڈہ یہاں پوسٹ کرنا بند کردیں گے تو ہم بھی خاموش ہو جائیں گے۔

---

اگر آپ لوگ واقعی پاکستانی ہو تو سارے پاکستان کی بات کرو۔ شکریہ۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

فلک شیر

محفلین
فلک شیر بھائی کیا میں پورے پاکستان کی بات نہیں کرتا۔۔۔
مگر متعصب لوگوں کو یہ نظر نہیں آئے گا۔۔۔ یہ میرا دھاگہ ہے ذرا پڑھیں۔۔۔
یہ میرا پاکستان ہے۔۔۔
یہ تو واقعی زبردست دھاگہ تھا انیس بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلیں اب جانے دیں یار انیس بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ بتائیں کراچی میں موسم کیسا ہے؟
 
فلک شیر

محفلین
عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « لَيْسَ مِنَّا مَنْ دَعَا إِلَى عَصَبِيَّةٍ وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ قَاتَلَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ وَلَيْسَ مِنَّا مَنْ مَاتَ عَلَى عَصَبِيَّةٍ ». ۰( ابوداود : 5123 ، باب فی العصبیۃ )
جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جو عصبیت کی طرف بلائے، وہ ہم میں سے نہیں، جو عصبیت کی بنیاد پر لڑے وہ ہم میں سے نہیں، اور جو عصبیت میں مبتلا ہو کر مرے وہ ہم میں سے نہیں ہے" (حوالہ بالا)
 
سب مری گھات پر اتر آئے
یار اوقات پر اتر آئے

پہلے میرا ہنر کھنگالا اور
پھر مری ذات پر اتر آئے

رنگ کچّے تھے سارے تتلی کے
سو مرے ہاتھ پر اتر آئے

میں دلیلوں سے بات کرتا ہوں
آپ آیات پر اتر آئے

(شاعر: شوکت فہمی)
 
کاشفی

محفلین
فلک شیر بھائی کیا میں پورے پاکستان کی بات نہیں کرتا۔۔۔
مگر متعصب لوگوں کو یہ نظر نہیں آئے گا۔۔۔ یہ میرا دھاگہ ہے ذرا پڑھیں۔۔۔
یہ میرا پاکستان ہے۔۔۔

انیس بھائی تعصب پسندوں کو کچھ نظر نہیں آتا۔
مہاجروں کی نسل کشی کرنے والے اپنی نسلوں کی بھی نسل کشی کررہے ہیں مذہب کے نام پر۔۔۔۔ افسوس بہت افسوس!

آپ اپنے اوتار کی تصویر مجھے بھی بھیجئے تاکہ میں بھی وہ ڈسپلے کروں۔۔۔خوش رہیئے سدا۔
 
کاشفی

محفلین
سارے پاکستان کے تعصب پسند لوگ اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں عبرت کا نشان بنیں گے۔۔انشاء اللہ۔
مہاجروں کے نسل کشی کرنے والے اپنے لوگوں کے ہاتھوں مریں گے۔۔ انشاء اللہ۔ عبرت کا نشان بنیں گے۔۔پوری دنیا میں۔
 
اگر آپ ایم قیو ایم کا پروپیگنڈہ یہاں پوسٹ کرنا بند کردیں گے تو ہم بھی خاموش ہو جائیں گے۔

---

اگر آپ واقعی پاکستانی ہو تو سارے پاکستان کی بات کرو۔ شکریہ۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

فلک شیر

محفلین
سب مری گھات پر اتر آئے
یار اوقات پر اتر آئے

پہلے میرا ہنر کھنگالا اور
پھر مری ذات پر اتر آئے

رنگ کچّے تھے سارے تتلی کے
سو مرے ہاتھ پر اتر آئے

میں دلیلوں سے بات کرتا ہوں
آپ آیات پر اتر آئے

(شاعر: شوکت فہمی)
اگر آپ کے نزدیک آیت دلیل نہیں.............تو میں آپ کو کیا کہہ سکتا ہوں ......
جب کہ عربی میں اس کا معنی ہی دلیل ہے........اور اس سے بڑھ کے دلیل کیا ہو گی........کلام الملوک ، ملوک الکلام کے مصداق..........
:)
شاعر کی بات آپ کو بھاری اور خالق اور اس کے پیغام بر کی ہلکی معلوم دے رہی ہے خاں صاحب!!!!!!!!!
حیرت ہے، حیرت............!!!!!!!!!!!!!!!
 
فلک شیر

محفلین
خاں صاحب اور اس دھاگے میں طبع آزمائی فرمانے والے تمام محترمین سے درخواست ہے ، کہ نفرت کو کم کرنے کے لیے کچھ کر سکیں ..............تو کریں..........بڑھانے کو اور بہت سے احباب دن رات مصروف ہیں۔
آخر کھرے کو کھرا اور کھوٹے کو کھوٹا ثابت ہونا ہے..........اپنی اپنی نیت اور عمل کی کھیتی...........
نیک نیتی بھی واپس لوٹتی ہے اور بد نیتی بھی.........
 
کاشفی

محفلین
انیس بھائی اب رہنے دیں۔۔اس لڑی میں ہمیں اب زیادہ لکھنا نہیں چاہیئے۔۔۔ جو قرآن کی آیات پر شاعری کو ترجیح دیتا ہو۔ جو قرآنی آیات کو ناپسند کرتا ہو۔۔اس سے کسی بھی قسم کی توقع رکھنا درست نہیں۔۔ جو اپنوں کا نہیں ہوسکتا وہ ہمارے بارے میں الٹا ہی بولے گا۔۔
پاکستان سے محبت کا ڈرامہ رچا کر محب وطن بننا چاہتا ہے۔۔بھول گیا کہ اس کے بڑوں نے پاکستان سے غداری کی ہے۔۔ جیسے کہ موجود دور میں امریکی ایجنٹ آفریدی نے۔۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

عؔلی خان

محفلین
جو اللہ رب العزت کی آیات کو ناپسند کرتا ہو۔۔ ۔۔ وہ مہاجروں کے خلاف کچھ بھی کہے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔
اللہ رب العزت اسے ہدایت دے۔۔ورنہ اسے نیست نابود کردے۔۔آمین
اس کے لوگوں کے ہاتھوں اسے تباہ و برباد کردے آمین۔۔

تم تو یہاں چین ، امن، بھائی چارے ، صلح جوئی کی تبلیغ کر رہے ہو نا کافی مّدت سے- تمہاری لڑیاں اور دھاگےنفرت اور تعصب سے لتھڑی ہوئی ہیں۔
جیسا کہ میں نے پہلے کہا ہے کہ تم جیسے منافقوں کی نہ تو دعائیں قبول ہوتی ہیں اور نہ ہی بد دعائیں۔ انشاءاللہ تمھارے ساتھ بھی ویسا ہی ہوگا جیسا کہ تم لوگوں کے لیے مانگو گے۔
جب تک تم اپنا پرہ پیگنڈہ یہاں پوسٹ کرتے رہو گے میں بھی اس کا جواب دیتا رہوں گا۔ شکریہ-
 
مدیر کی آخری تدوین:

کاشفی

محفلین
تم تو یہاں چین ، امن اور بھائی چارے ، صلح جوئی کی تبلیغ کر رہے ہو نا کافی مّدت سے- تمہاری لڑیاں نفرت اور تعصب سے لتھڑی ہوئی ہیں۔
جیسا کہ میں نے پہلے کہا ہے کہ تم جیسے منافقوں کی نہ تو دعائیں قبول ہوتی ہیں اور نہ ہی بد دعائیں۔ انشاءاللہ تمھارے ساتھ بھی ویسا ہی ہوگا جیسا کہ تم لوگوں کے لیے مانگو گے۔
جب تک تم اپنا پرہ پیگنڈہ یہاں پوسٹ کرتے رہو گے میں بھی اس کا جواب دیتا رہوں گا۔ شکریہ-
میاں مجھے تیری نصیحت کی ضرورت نہیں ۔ میری دعائیں قبول ہوتی ہیں کہ نہیں اس سے بھی تجھے غرض نہیں ہونا چاہیے۔۔
بس تو اللہ رب العزت سے دعا کر کے تجھے ۔۔۔۔ جیسے کہ تمہاری قوم کے بڑے ہیں۔۔ جو اپنی نئی نسل کو لنگڑا لولا رکھنا چاہتے ہیں ۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
تم تو یہاں چین ، امن، بھائی چارے ، صلح جوئی کی تبلیغ کر رہے ہو نا کافی مّدت سے- تمہاری لڑیاں اور دھاگےنفرت اور تعصب سے لتھڑی ہوئی ہیں۔
جیسا کہ میں نے پہلے کہا ہے کہ تم جیسے منافقوں کی نہ تو دعائیں قبول ہوتی ہیں اور نہ ہی بد دعائیں۔ انشاءاللہ تمھارے ساتھ بھی ویسا ہی ہوگا جیسا کہ تم لوگوں کے لیے مانگو گے۔
جب تک تم اپنا پرہ پیگنڈہ یہاں پوسٹ کرتے رہو گے میں بھی اس کا جواب دیتا رہوں گا۔ شکریہ-
تمہارے پاس جواب دینے کو ہے ہی کیا۔۔۔
چار لائنیں لکھ لی ہیں بے تکی وہی پوسٹ کرتے رہتے ہو۔۔۔
مجھے حیرت ہے کہ تم صحافی کیسے ہو۔ نہ تو تم سے کسی بات کا جواب دیا جاتا ہے۔ نہ ہی کوئی باوزن دلائل ہیں تمہارے پاس۔۔۔
تمہارے لیے بہتر یہی ہے کہ یہاں سے چلتے پھرتے نظر آؤ۔ تم جیسے لوگوں نے ہی محفل کا ماحول خراب کر دیا ہے۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top