کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

x boy

محفلین
قصبہ کالونی میں 60 فیصد لوگ بنگالی اور بی ہاری ہیں
حیدرآباد میں ایم کیو ایم کا جلسہ تھا وہاں جاتے ہوئے ہوئے انہوں نے سہراب گوٹ میں پختون اور افغانیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ شروع کی۔
انہوں نے ان پر فائر کھول دیئے، اس کے بعد ایم کیو ایم والوں کو غصہ آیا کراچی میں جہاں پختون نظر آتے ان کو ذدکوب کرکے مارڈالتے۔
تو پختونوں میں یہ بات آگ کی طرح پھیل گئی پھر پختون پنجابی اتحاد بنا اور ایم کیو ایم کے مد مقابل کھڑے ہوئے۔
پھر کافی عرصے تک یہ خون کی ہولی چلتی رہی اس میں دو اطراف عوام پسے جسمیں بنگالی ، بے ہاری، برمی مسلم بھی شامل تھے
میری نانی کے کزن برادر نے چونکہ پختون شادی کی تھی ان کو ایم کیو ایم والوں نے سعیدآباد میں مسجد سے نکلتے ہوئے شہید کردیا۔
یہ ساری کہانی اور فساد کا جڑ ایم کیو ایم ہے
 

x boy

محفلین
گونگی ہو گئی آج کچھ زباں کہتے کہتے
ہچکچا گیا میں خود کومسلماں کہتے کہتے
یہ بات نہیں کہ مجھ کو اس پر یقیں نہیں
بس ڈر گیا خوب کو صاحب ایماں کہتے کہتے
توفیق نہ ہوئی مجھ کوایک وقت کی نماز کی
اور چپ ہو گیا موذن اذاںکہتے کہتے
کسی کافر نے پوچھا یہ کیا مہینہ ہے
شرم سے پانی ہوا میںرمضان کہتے کہتے
میری شیلف میں گرد سےاٹی کتاب کا جو پوچھا
میں گر گیا زمیں پہ قران کہتے کہتے
یہ سن کر چپ سادہ لی ا قبال اس نے
یوں لگا جیسے رک گیا ہومجھے حیوان کہتے کہتے
علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیه
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
گونگی ہو گئی آج کچھ زباں کہتے کہتے
ہچکچا گیا میں خود کومسلماں کہتے کہتے
یہ بات نہیں کہ مجھ کو اس پر یقیں نہیں
بس ڈر گیا خوب کو صاحب ایماں کہتے کہتے
توفیق نہ ہوئی مجھ کوایک وقت کی نماز کی
اور چپ ہو گیا موذن اذاںکہتے کہتے
کسی کافر نے پوچھا یہ کیا مہینہ ہے
شرم سے پانی ہوا میںرمضان کہتے کہتے
میری شیلف میں گرد سےاٹی کتاب کا جو پوچھا
میں گر گیا زمیں پہ قران کہتے کہتے
یہ سن کر چپ سادہ لی ا قبال اس نے
یوں لگا جیسے رک گیا ہومجھے حیوان کہتے کہتے
علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیه
یہ کلام اقبال نہیں ہے۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top