تقی الحسن
محفلین
جاسم بھائی آپ کا پیغام سمجھ میں نہیں آیا ۔ نعیم سعید صاحب کے پروفائل سے تو پتہ چل رہا ہے کہ ۲۰۱۶ سے لاپتہ ہیں؟؟؟
جاسم بھائی آپ کا پیغام سمجھ میں نہیں آیا ۔ نعیم سعید صاحب کے پروفائل سے تو پتہ چل رہا ہے کہ ۲۰۱۶ سے لاپتہ ہیں؟؟؟
میرے پاس یہ فونٹ اب خود موجود نہیں ہیں وگرنہ دوبارہ اپلوڈ کر دیتاجاسم بھائی آپ کا پیغام سمجھ میں نہیں آیا ۔ نعیم سعید صاحب کے پروفائل سے تو پتہ چل رہا ہے کہ ۲۰۱۶ سے لاپتہ ہیں؟؟؟
جواب کے لئے شکریہ ۔میرے پاس یہ فونٹ اب خود موجود نہیں ہیں وگرنہ دوبارہ اپلوڈ کر دیتا
اصل میں یہ فانٹ یونیکوڈ نہیں ہے۔ اس لئے شاید آپ کے بھی کام نہ آتاجواب کے لئے شکریہ ۔
الحمد للہ فونٹ نہ سہی جس نے استعمال کیا ہے وہ تو موجود ہے نا۔ اور اگر میرا انداز غلط نہیں تو موجود نہ ہونے کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ کو اس سے بہتر مل گیا ہو گا۔ تو وہ کون سا فونٹ ہے ؟؟
میں نے بھی کچھ عرصہ قبل ان فانٹس کو دوبارہ تلاش کرنا شروع کیا تھا اور کامیابی بھی ملی۔ لیکن بعد میں محفل پر لنک شیئر کرنا یاد نہیں رہا۔فونٹس اور قرآن کریم کا متن دونوں اس فائل میں موجود ہے۔ لیکن یاد رہے کہ قرآن کریم کے متن پر مختلف فونٹس اپلائی گئے ہیں یعنی حروف کے لئے الگ اور رموزواوقات وغیرہ کے لئے الگ فونٹس ہیں ۔ مزید تفصیل فائل میں موجود ہے۔میرے پاس یہ فونٹ اب خود موجود نہیں ہیں وگرنہ دوبارہ اپلوڈ کر دیتا
بہت بہت شکریہمیں نے بھی کچھ عرصہ قبل ان فانٹس کو دوبارہ تلاش کرنا شروع کیا تھا اور کامیابی بھی ملی۔ لیکن بعد میں محفل پر لنک شیئر کرنا یاد نہیں رہا۔فونٹس اور قرآن کریم کا متن دونوں اس فائل میں موجود ہے۔ لیکن یاد رہے کہ قرآن کریم کے متن پر مختلف فونٹس اپلائی گئے ہیں یعنی حروف کے لئے الگ اور رموزواوقات وغیرہ کے لئے الگ فونٹس ہیں ۔ مزید تفصیل فائل میں موجود ہے۔
فائل کا لنک
Filebin :: bin zyo1ti9sfpj5ucne
جاسم محمد، تقی الحسن