Rapid share اب کوہی مسلا نہیںآ

محمد عویدص اگر ڈرائیور آ پ جیسا کوئی شخص ہو تو آر پار ہونے کا سوال ہی پیدا نہی ہو سکتا ہے۔تو کب آرہے ہیں ٹریں میں۔
:pak::pak::pak::pak:
او بھائی ہمیں تو سائیکل ٹھیک سے چلانا آتی نہیں ٹرین بس کیسے چلائیں گے۔۔
ٹرین میں جب آپ بلوائے فل حال تو ٹرین کا انجن تلاش کر رہے ہے آپ کے لیے۔ مل جائے تو بتاتے ہیں۔
والسلام
 
علی وقاص

محفلین
ہاں تو بھاہی لوگ کیسے ہو۔ امید ہیں خریت سے ھوگے۔
ارے عویدص صاحب کہا گم ہو گے۔ ٹرین میںشامل ہونے کے لیے تیار ہوجایے کیوں کے اگلی سیٹ تو آپ نے ہی صہمال ہے۔ :lol: :lol: :lol:
اب آتے ہیں دوسرے لوگوں کی طرف تو جناب آخر وہ وقت آگیا جسکا آپ کو انتظار تھا۔ مجھے
web hosting تونہیں ملی۔ لیکن تلاش جاری ہے اور آپ بھی جاری رہیگے
لیکن software حاظر ہے۔

میں اس کے بارے میں تھوڑا سا بتا دو۔ کہ یہ ہے کیا چیز

دراصل یہ ایک php file ہے ۔ جس کو آپ آپنی ویب ساہیٹ میں شامل کردیں تو آپ اس server کو ایک ذاتیcomputer کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں یعنی rapidshare سے یہ فاہل server پر پھر اس سے اپنے computer پر download کرسکتے ہیں۔
rapidshare سے server پر فاہل download ہوناکا انحصار آپ کے web server کی سپیڈ پر ہوتا ہیں ۔
عموما 100mb کی فاہل 5 سے 10 منٹ میں مکمل ہو جاتی ہے۔ مزید تفصیل کے لیے میری آگلی پوسٹ کا انتظار کرے۔

:pak::pak::pak::pak:
 
arifkarim

معطل

مگر ڈاؤن لوڈ لمٹ کا کیا کریں۔ وہ تو بر قرار رہے گی؟
 
علی وقاص

محفلین
اب تھوٹی بہت تو مصیبت تو برداش کرنی پڑے گی ۔ آخر مفت کی چیز اتنی آسانی سے تو نہیں مل جاتی۔ خیر میں اس پر کام کر رہا ہو جوہی کو ہی کام بنا تو آپ کو بتاہو گا۔

:pak::pak::pak::pak:
 
مطلب مال مفت دل بے رحم والا معملا یہاں نا ہونگا؟
پھر تو ہم (DSL) والوں کو فائدہ ہی نا ہوگا جب Download Limit رہے گی۔
خیر دیکھتے ہے ۔۔۔۔۔ کیا بنتا ہے۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فی امان اللہ
 
عبدالقدوس

محفلین
بھائی آپ کو کیسے ہوسٹنگ چاہیے ذرا مجھے ذپ ارسال کریں۔ میرے پاس فل وقت 3 مختلف قسم کے سرور موجود ہیں جن میں سے 2 وندؤز اور 1 لائنکس کا ہے۔
 
فخرنوید

محفلین
السلام علیکم!
محترم دوستو!

میں اس کے لئے آپ کو اپنی ہوسٹنگ سے 200 جی بی سپیس اور بینڈ وڈتھ 2000 جی بی فی ماہ دینے کو تیار ہوں۔
آپ مجھ سے رابطہ کر لیں۔
 
علی وقاص

محفلین
جی تو بھاہی لوگ کیسے ہیں آپ لوگ بھاہی معاف کرنا کچھ دنوں کے بعد حاضری دے رہا ہو ۔ بکرا ڈکارنے کے بعد آج ہم پھر حاضر ہے ۔
سب سے پہلے تو ہم عویدص صاحب کا مسئلہ حل کرتے ہیں‌تو بھائی آپ ڈائون لوڈ لمٹ کے لیے یہ لنک یوز کریں پھر اس کے بعد مجھے بھی اس کی پرفارمنس کے بارے میں بتائیں‌۔
link
:pak::pak::pak::pak:
 
علی وقاص

محفلین
اب آتے ہم اپنے جیسے لوگوں کی طرف
پہلے تو میں فخر نوید اور عبدالقدوس کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میرے لیے اچھی آفر دی ہے دونوں‌ شکریہ ،
فخر نوید صاحب آپ مجھے یہ بتائیں کہ آپ اپنی سائیٹ میں مجھے جگہ دیں‌گے یا کہ کوئی ڈومین دینگے
اور جناب عبدالقدوس صاحب آپ سے بھی میرا یہی سوال ہے برائے مہربانی مجھے جلد ہی رپلائے دیں۔
تاکہ میں اگلا لائحمل تیار کر سکوں

:pak::pak::pak::pak:
 
arifkarim

معطل
جی تو بھاہی لوگ کیسے ہیں آپ لوگ بھاہی معاف کرنا کچھ دنوں کے بعد حاضری دے رہا ہو ۔ بکرا ڈکارنے کے بعد آج ہم پھر حاضر ہے ۔
سب سے پہلے تو ہم عویدص صاحب کا مسئلہ حل کرتے ہیں‌تو بھائی آپ ڈائون لوڈ لمٹ کے لیے یہ لنک یوز کریں پھر اس کے بعد مجھے بھی اس کی پرفارمنس کے بارے میں بتائیں‌۔
link
:pak::pak::pak::pak:

آپ کا یہ لنک کام نہیں کر رہا۔ خیر میں نے ریپیڈ پریمیم ممبر شپ خرید لی ہے!
 
علی وقاص

محفلین
شکریا فخر نوید صاحب آپ نے میری بہت بڈی مشکل آسان کر دی۔ کیا آپ مجھے بتاے گے کے میں اکاؤنٹ کا usernameکیسے حاصل کر سکتا ہو۔
:pak::pkak::pak::pak::pak:
 
علی وقاص

محفلین
مبارک ہو arifkarim صاحب لکتا ہے آپ پاکستانی نہیں ہے یا پھر کم از کم پاکستان میں نہیں رہ رہے ورنہ کبھی پریمیم اکاہنٹ نہ لیتے خیر مجھے فخر نوید صاحب کے جواب کا انتظار ہے ۔اس کے بعد آپ کو بھی تھوڈی تکلیف دیتے ہیں۔اس امید کے ساتھ کے آپ ہمیں مایوس نہیں کرے گے۔
:pak::pak::pak::pak:
 
جی تو بھاہی لوگ کیسے ہیں آپ لوگ بھاہی معاف کرنا کچھ دنوں کے بعد حاضری دے رہا ہو ۔ بکرا ڈکارنے کے بعد آج ہم پھر حاضر ہے ۔
سب سے پہلے تو ہم عویدص صاحب کا مسئلہ حل کرتے ہیں‌تو بھائی آپ ڈائون لوڈ لمٹ کے لیے یہ لنک یوز کریں پھر اس کے بعد مجھے بھی اس کی پرفارمنس کے بارے میں بتائیں‌۔
link
:pak::pak::pak::pak:
بھائی جی یہ لنک تو کام ہی نہیں کر رہا ہے
 
Top