افتخار راجہ
محفلین
میری طرف سے آپ کو فورم میںخوش آمدید۔ ویسے میری دید کو بھی جنتا ترسی پھررہی ہے۔
شارق مستقیم نے کہا:بوچھی نے کہا:یہاں کوئی نئا ممبر ‘ khurshid؟ کون ہے بھئی ؟
انہوں نے مجھے پی۔ ایم کیا کہ میں نئا ہوں مجھے ویلکم کہئیے محترمہ ،
تو اب مجھے تو کؤئی اس نام کا نذر نیہں آئے؟
نئے آنے والے عموماً غیں پے ہوتے ہیں مگر یہ تو آتے ہی ذپ ہوگئے۔ اگر ہم سے کہتے تو ہم بھی ضرور ویلکم کرتے۔ خیر۔
فرخ آپ تو مبارکباد قبول کرو ممبر بننے کی۔ بس اب یہاں آتے رہیئے گا۔
فرخ نے کہا:بہت شکریہ بوچھی۔بوچھی نے کہا:ویلکم ،
امید ہے یہاں اچھا وقت گزرے گا، جیسا اس سے پہلے گذرا ہے
بوچھی نے کہا:یہاں کوئی نئا ممبر ‘ khurshid؟ کون ہے بھئی ؟
انہوں نے مجھے پی۔ ایم کیا کہ میں نئا ہوں مجھے ویلکم کہئیے محترمہ ،
تو اب مجھے تو کؤئی اس نام کا نذر نیہں آئے؟
نبیل نے کہا:بوچی، فرخ دراصل میرے اور ماوراء کے ساتھ گپ لگاتے رہے ہیں۔ یہ اسی جانب اشارہ کر رہے تھے۔
فرخ نے کہا:بوچھی نے کہا:یہاں کوئی نئا ممبر ‘ khurshid؟ کون ہے بھئی ؟
انہوں نے مجھے پی۔ ایم کیا کہ میں نئا ہوں مجھے ویلکم کہئیے محترمہ ،
تو اب مجھے تو کؤئی اس نام کا نذر نیہں آئے؟
بوچھی
ایک اچھا طریقہ یہ ہوسکتا ہے کے آپ خورشید صاحب یا صاحبہ کو جواب کے طور پر PM کرو اور پوچھ لو۔۔۔۔۔
محب علوی نے کہا:خوشی ہوئی کسی کو اسلام آباد سے دیکھ کر
خوش آمدید فرخ اور مجھے پورا یقین ہے اس محفل سے ضرور لطف اندوز ہونگے۔
میں بھی اسلام آباد میں تقریبا چار سال SOFTWARE TECHNOLOGY PARK 1میں کام کرتا رہوں۔ اس بارے بھی بات چیت ہوتی رہے گی۔
بوچھی نے کہا:فرخ نے کہا:بوچھی نے کہا:یہاں کوئی نئا ممبر ‘ khurshid؟ کون ہے بھئی ؟
انہوں نے مجھے پی۔ ایم کیا کہ میں نئا ہوں مجھے ویلکم کہئیے محترمہ ،
تو اب مجھے تو کؤئی اس نام کا نذر نیہں آئے؟
بوچھی
ایک اچھا طریقہ یہ ہوسکتا ہے کے آپ خورشید صاحب یا صاحبہ کو جواب کے طور پر PM کرو اور پوچھ لو۔۔۔۔۔
مورننگ ،
کوئی بات نیہں خیر ہے ایسی بھی اب کوئی بات نیہں کہ میں اب
خورشید صاحب کو پی، ایم کرکے پوچتھی رھوں بھئی آپ نے پی،ایم میں ویلکم کو کیوں لکھا ؟
مجھے زیادہ عادت نیہں ویلکم شیلکم میں کم ہی کیا کرتی ہوں ، اس لئے کیا فرق پڑتا ہے ؟ میں نے کون سا ویلکم کردیا ہے ، خود ہی جان جایئں گے ، مجھے کیا پڑی اب پی، ایم کروں؟
یا تو یہاں آکے اپنا تعارف لکھتے اور سب ویلکم بھی کر دیتے
اوکے ، لَٹ دی بائے گونز ۔
زکریا نے کہا:خوشآمدید فرخ۔
جی افتخار راجہ صاحب۔افتخار راجہ نے کہا:میری طرف سے آپ کو فورم میںخوش آمدید۔ ویسے میری دید کو بھی جنتا ترسی پھررہی ہے۔
شارق مستقیم نے کہا:بوچھی نے کہا:یہاں کوئی نئا ممبر ‘ khurshid؟ کون ہے بھئی ؟
انہوں نے مجھے پی۔ ایم کیا کہ میں نئا ہوں مجھے ویلکم کہئیے محترمہ ،
تو اب مجھے تو کؤئی اس نام کا نذر نیہں آئے؟
نئے آنے والے عموماً غیں پے ہوتے ہیں مگر یہ تو آتے ہی ذپ ہوگئے۔ اگر ہم سے کہتے تو ہم بھی ضرور ویلکم کرتے۔ خیر۔
فرخ آپ تو مبارکباد قبول کرو ممبر بننے کی۔ بس اب یہاں آتے رہیئے گا۔
الف نظامی صاحب۔الف نظامی نے کہا:خوش آمدید۔ فرخ صاحب
بہت خوب فرخ میں فروری میں آرہا ہوں انشاءاللہ ملاقات ہو گی۔فرخ نے کہا:محب علوی نے کہا:خوشی ہوئی کسی کو اسلام آباد سے دیکھ کر
خوش آمدید فرخ اور مجھے پورا یقین ہے اس محفل سے ضرور لطف اندوز ہونگے۔
میں بھی اسلام آباد میں تقریبا چار سال SOFTWARE TECHNOLOGY PARK 1میں کام کرتا رہوں۔ اس بارے بھی بات چیت ہوتی رہے گی۔
جی محب
بہت شکریہ آپکا۔ خوشی ہوئی یہ جان کر کے آپ STP 1 میں رہے ہو۔ میں اسوقت Evacuee Trust Complext (STP 2) m میں ہی ہوں گویا آپ پرانے پڑوسی نکلے
جی اس بارے میں بلکہ اپنی Field سے متعلق بھی بات چیت ہوگی آپ سے۔
بالکل ماوراءماوراء نے کہا:wow۔۔۔فرخ لکی ہو آپ۔۔۔کتنا ویلکم کیا ہے سب نے آپ کو۔۔۔