شمشاد نے کہا:اس خط کے بعد سارے کے سارے تھک ہار کے بیٹھ گئے
نہ کوئی سوال اور نہ کوئی جواب
ایسے تو یہ فورم چلنے کا نہیں
تو یہاں کس کو چلانے کا ارادہ ہے؟
شمشاد نے کہا:اس خط کے بعد سارے کے سارے تھک ہار کے بیٹھ گئے
نہ کوئی سوال اور نہ کوئی جواب
ایسے تو یہ فورم چلنے کا نہیں
قدیر احمد نے کہا:چلیں آپی بتا ہی دیں کہ اس کا کیا مطلب ہے ، جنرل نالج کے لیے پوچھ رہا ہوں
بوچھی نے کہا:قدیر احمد نے کہا:جی میں روزانہ سحری کے بعد آن لائن ہوتا ہوں جب باقی لوگ سو رہے ہوتے ہیں ، اگر میں روزے کے ساتھ سو جاؤں تو میری طبیعت میں خلل واقع ہو جاتا ہے
میری عمر تو انیس (١٩) سال ہے ، کیا آپ بھی انیس سال کی ہیں؟ آنٹی نہیں تو آپی سہی ؟؟؟
آپ نے پبھے پہار کا مطلب نہیں بتایا؟
نھں میں با ءیس 22 کی ھوں دو سال تین سال بری
ھوں ۔اس لیے آپی تھیک ھے،
آپ نے پھبے پھا ر کا مطلب جان کر کرنا کیا ھے؟
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:اس خط کے بعد سارے کے سارے تھک ہار کے بیٹھ گئے
نہ کوئی سوال اور نہ کوئی جواب
ایسے تو یہ فورم چلنے کا نہیں
تو یہاں کس کو چلانے کا ارادہ ہے؟
بوچھی نے کہا:قدیر احمد نے کہا:جی میں روزانہ سحری کے بعد آن لائن ہوتا ہوں جب باقی لوگ سو رہے ہوتے ہیں ، اگر میں روزے کے ساتھ سو جاؤں تو میری طبیعت میں خلل واقع ہو جاتا ہے
میری عمر تو انیس (١٩) سال ہے ، کیا آپ بھی انیس سال کی ہیں؟ آنٹی نہیں تو آپی سہی ؟؟؟
آپ نے پبھے پہار کا مطلب نہیں بتایا؟
نھں میں با ءیس 22 کی ھوں دو سال تین سال بری
ھوں ۔اس لیے آپی تھیک ھے،
آپ نے پھبے پھا ر کا مطلب جان کر کرنا کیا ھے؟
پبھا پھار کا مطلب ہوتا ہے پنجوں کے بل
یہ پنجابی کا لفظ ہے اور اسد امانت کا بڑا مشہور گانا ہے جس کے الفاظ ہیں
عمراں لنگیئاں پبھا پھار
بوچھی نے کہا:بوچھی نے کہا:قدیر احمد نے کہا:جی میں روزانہ سحری کے بعد آن لائن ہوتا ہوں جب باقی لوگ سو رہے ہوتے ہیں ، اگر میں روزے کے ساتھ سو جاؤں تو میری طبیعت میں خلل واقع ہو جاتا ہے
میری عمر تو انیس (١٩) سال ہے ، کیا آپ بھی انیس سال کی ہیں؟ آنٹی نہیں تو آپی سہی ؟؟؟
آپ نے پبھے پہار کا مطلب نہیں بتایا؟
نھں میں با ءیس 22 کی ھوں دو سال تین سال بری
ھوں ۔اس لیے آپی تھیک ھے،
آپ نے پھبے پھا ر کا مطلب جان کر کرنا کیا ھے؟
پبھا پھار کا مطلب ہوتا ہے پنجوں کے بل
یہ پنجابی کا لفظ ہے اور اسد امانت کا بڑا مشہور گانا ہے جس کے الفاظ ہیں
عمراں لنگیئاں پبھا پھار
شکریہ ، بتانے کا مگر مطلب سب جانتے تھے مزاق کر رہے تھے ۔
افتخار راجہ نے کہا:اچھا مجھے معلوم نہ تھا کہ ادھر مزاق بھی ہوتا ہے۔