تعارف salam

اٹوائی کھٹوائی

افتخار راجہ نے کہا:
جی نہیں شکریہ بھائی ابھی ریفریڈم کی نوبت نہیں بجی ہے اور ہم اسکے بغیر ہی مان لیتے ہیں اور اٹوائی کھٹوائی لیے پڑ رہتے ہیں۔ چپکے سے انظار میں :roll:

اٹوائی کھٹوائی کا لفظ میرے لئے نیا ہے۔ پہلے اٹوانٹی کھٹوانٹی سنا تھا اور یہاں زیادہ موزوں ہے کیونکہ آنٹی وغیرہ کا ذکر ہورہا ہے۔
 
شعیب صفدر

محفلین
اٹوائی کھٹوائی

شارق مستقیم نے کہا:
افتخار راجہ نے کہا:
جی نہیں شکریہ بھائی ابھی ریفریڈم کی نوبت نہیں بجی ہے اور ہم اسکے بغیر ہی مان لیتے ہیں اور اٹوائی کھٹوائی لیے پڑ رہتے ہیں۔ چپکے سے انظار میں :roll:

اٹوائی کھٹوائی کا لفظ میرے لئے نیا ہے۔ پہلے اٹوانٹی کھٹوانٹی سنا تھا اور یہاں زیادہ موزوں ہے کیونکہ آنٹی وغیرہ کا ذکر ہورہا ہے۔
اچھا تو یہ لفظ آپ کے لئے نیا ہے۔۔۔۔۔ سچ بتاؤ ۔۔۔ یہ دونوں الفاظ میرے لئے اجنبی ہیں لہذا ان مے مطلب سے آگاہ کر دیں۔۔۔
 
گلابی اردو

معاف کیجئے گا دخل اندازی کی معذرت

اسے کہتے ہیں کچھ اردو گلابی ہوتی جاتی ہے
فرنگی کی زباں میں حل شتابی ہوتی جاتی ہے
“ر“ کہنا کبھی مشکل نہیں لگتا تھا یوں ہم کو
“ڑ “ قو “ٹوڑ“ دالا حے “ برادر “ روتی جاتی ہے۔
 
اجنبی

محفلین
زکریا نے کہا:
قدیر احمد نے کہا:
آنٹی جی کیا یہ راجہ صاحب سچ کہ رہے ہیں کہ آپ ٣٥ کی ہیں؟

کیا آپ 35 سالہ لوگوں کو انکل اور آنٹی کہتے ہیں؟ پھر تو مجھے بھی آپ جلد انکل کہیں گے۔

دراصل انہوں نے بتایا تھا کہ ان کی عمر٤٥ سا ل ہے ، اب اس عمر کی خاتون کو آنٹی ہی کہا جاسکتا ہے ۔ جو عمر میں مجھ سے دوگنے سے بھی سات سال بڑی ہوں :oops:
 
تیشہ

:) میں آنٹی ھی ھوں اور واقعی میں ،میں 75کی ھوں
آپکو آنٹی کھنے میں کو ئ دشوار ی تو نیھں نہ ؟ :)
اس ایج میں آنٹی ھی کھا جاتا ھے نہ خوا تین کو ۔ اب
انکل کھنے سے تو رھے۔ :D
 
تیشہ

محفلین
عمر

افتخار راجہ نے کہا:
چلیں آپ کہتی ہیں تو مان لینے میں ہمارا کیا جاتا ہے۔

اور شعب صاحب آپ بھی عمر کو چھپائے بیٹھے ہیں؟ کیوں خیریت؟ :jutt:

:) لیجے میں نے عمر کیا بتا ئ سب کو اب :) عمروں کی پر گئ یھا ں تو۔
عمراں لنگیا ں پبھہ پا ر۔
 
اجنبی

محفلین
آنٹی پہلے آپ نے ٤٥ کہا پھر ٣٥ اب ٧٥ کہ رہی ہیں ، مجھ آپ کے بیانات پر شبہ ہونے لگا ہے ، سچ سچ بتا دیں
 
سچ

اور سچ وہی ہے جو میں نے اوپر بیان کیا ہے، ویسے قدیر آپکو تو انہوں نے آنٹی کہنے کی اجازت دے ہی دی ہے بھلے اب ٧٥ کی بجائے ٩٥ کی ہوجائیں۔ :lol: بس آپ آنٹی ہی کہا کیجئے۔ جی
 
تیشہ

محفلین
قدیر احمد نے کہا:
آنٹی پہلے آپ نے ٤٥ کہا پھر ٣٥ اب ٧٥ کہ رہی ہیں ، مجھ آپ کے بیانات پر شبہ ہونے لگا ہے ، سچ سچ بتا دیں

:) اچھا مھجے یہ سمجھ نیں آرھی ۔ میر ی عمر چاھے 75 کی ھو،بھلے 85کی ھو، یا 45, 35, کی۔ اپکو کیوں کر
تجسس، فکر۔،اور شبہ ؟ :D
ارام سے شبہ کیے بغیر ما ن لیں کہ میں آنٹی ھی ھوں
سچ مچ کی۔ :)
 
تیشہ

محفلین
سچ

افتخار راجہ نے کہا:
اور سچ وہی ہے جو میں نے اوپر بیان کیا ہے، ویسے قدیر آپکو تو انہوں نے آنٹی کہنے کی اجازت دے ہی دی ہے بھلے اب ٧٥ کی بجائے ٩٥ کی ہوجائیں۔ :lol: بس آپ آنٹی ہی کہا کیجئے۔ جی

:) میرے خیا ل میں shahpar'کو عمر کا سن کر یعقین نیں آرھا ۔ کہ میں بات ےبا ت پر جو ھوں جیسی ھوں وھاں ان سے با ت ھو چکی ھے میری :D با توں سے یہ
یعقین کرنا واقعی شبہ کی بات ھی ھے کہ آیا میں واقعی میں ھی 75, 45,کی ھی ھوں۔
اسیلے وہ اپنا شبہ ظا ھر کر رھے ھیں :)
 
تیشہ

محفلین
عمر

افتخار راجہ نے کہا:
boche. نے کہا:
:) لیجے میں نے عمر کیا بتا ئ سب کو اب :) عمروں کی پر گئ یھا ں تو۔
عمراں لنگیا ں پبھہ پا ر۔

ہا ہا ہا یہ آپ نے بہت خوبصورت لکھا ہے کہ عمراں لنگھہیاں پبہاں پہار
بہت اچھے اور بروقت

جی مھجے یہ غزل بہت پسند ھے
 
تیشہ

محفلین
shoiab safdar نے کہا:
boche. نے کہا:
اچھا ٹھیک ھے ۔ آپ کی با ت ما ن لیتی ھوں ۔پر میں سست پھر بھی نیں ھوں۔ :)

جہانزیب نے کہا:
چلیں جی سست نا سہی کاہل سہی :p

یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے۔۔۔ چلو کوا سفید ہی ہو گا

ھاہاہاہا :D
 
سفید کوا

یہ سفید کوا کس کو کہا جارہا ہے؟ کہیں یہ بھی تو قدیر کا نک نہیں ہے۔
اور محترمہ یہ آپ کس خوشی میں ہنس رہی ہیں؟
 
Top