یعنی مستقل مزاجی آ رہی ہے ابمیرے جانے سے پہلے کٹرینہ اور ایک عدد اور طوفان آ چکا تھا ، البتہ میرے آنے کے بعد ایک قسم کا تسلسل پیدا ہو گیا ہے۔
لیکن خدا کے عذاب نے ان ننگے پننگے بل بورڈز کو بخش دیا ہےافسوس کہ ان بل بورڈز کو دیکھنے کے لیے کوئی موجود نہیں۔
آہا اس تصویر میں تو آپ پاکستانی فلم کے خوبصورت سے ہیرو لگ رہے ہیں فاتح لالہتمھاری جانب سے یہ دھاگا دیکھ کر تمھاری خیریت کا علم ہوا اور تشویش دور ہوئی۔
میرا چھوٹا سا ذہن گھوم گیامگر کوشش تو کی جا سکتی ہے۔۔۔ کل سات عدد ہیں 7576060 میں اور مسنگ ہیں تین اعداد جو شروع میں بھی ہو سکتے ہیں یعنی کوڈ کے اور اگر 757 کو کوڈ مانا جائے تو آخر میں بھی ہو سکتے۔۔۔ یعنی 999 ممکنات آغاز میں اور 999 ممکنات اختتام میں۔۔۔ اور 999 کو 999 سے ضرب دیں تو ممکنات کی کل تعداد بنتی ہے نو لاکھ اٹھانوے ہزار ایک (998001)۔ شروع ہو جائیں بسم اللہ پڑھ کے۔
لیکن خدا کے عذاب نے ان ننگے پننگے بل بورڈز کو بخش دیا ہے
اس لئے کہ یہ بھی سینڈی ہے۔یہ بچ گئی تھی؟
اب تو فاتح لالہ یہی سمجھیں گے کہ آپ ان کی خوبصورتی سے بہت متاثر ہیں ۔ناعمہ ، کچھ تو خدا کا خوف کرو ۔۔۔ کہیں اس طرح کے سفید جھوٹوں سے یہاں طوفان تو نہیں آ رہے۔
جن لوگوں نے لفٹوں سے اوپری منازل پا جانا ہے، ان کی تو خوب ورزش ہو جائے گی۔ستر لاکھ سے زائد لوگ بجلی سے محروم ہیں۔
نیویارک میں تقریبا 18 لاکھ
نیو جرسی میں تقریبا 23 لاکھ
کیوں جی ؟ پاکستانی فلموں کے ہیرو خوبصورت نہیں ہو سکتے کیا ؟ وہ تو اس کو جو رول دیا جاتا ہے وہ اچھا نہیں ہوتا بس ۔ہاہاہاہا
خوبصورت اور پاکستانی فلموں کے ہیرو
کیا حسن تضاد ہے جملے میں
ہاہاہاہا
یہ تو ہے۔۔۔ مثلاً سلطان راہیکیوں جی ؟ پاکستانی فلموں کے ہیرو خوبصورت نہیں ہو سکتے کیا ؟ وہ تو اس کو جو رول دیا جاتا ہے وہ اچھا نہیں ہوتا بس ۔
ہاہاہاہا
خوبصورت اور پاکستانی فلموں کے ہیرو
کیا حسن تضاد ہے جملے میں
ہاہاہاہا