فاتح
لائبریرین
یعنی خدا کے عذاب سے وہ دعائیہ اشتہار ننگی پننگی تصویروں میں بدل گئے؟بھائی جب خدا کا عذاب آ رہا تھا ، اس وقت ان بل بورڈز پر دعائیہ اشتہار چل رہے تھے۔
یعنی خدا کے عذاب سے وہ دعائیہ اشتہار ننگی پننگی تصویروں میں بدل گئے؟بھائی جب خدا کا عذاب آ رہا تھا ، اس وقت ان بل بورڈز پر دعائیہ اشتہار چل رہے تھے۔
حاسدان بد جلتے رہیں۔۔۔دیکھ لو فاتح خود بھی اس جھوٹی تعریف پر ہنس رہا ہے۔
ہاہاہاہا
یعنی خدا کے عذاب سے وہ دعائیہ اشتہار ننگی پننگی تصویروں میں بدل گئے؟
حاسدان بد جلتے رہیں۔۔۔
اب "سینڈی" کی طرح تباہی واہی کی طرف مائل نہ ہو جاؤ !!!!!!!!!!!!
ہائے ہائے کتنی جلی کڑھی باتیں کرنے لگے ہو ایک دممیں نے تو تمہارا ہی جملہ بیان کیا ہے اور اس طرح منہ پھاڑ کر نہیں ہنستے
یہ تو ہے۔۔۔ مثلاً سلطان راہی
وہ تو میں نے اس لئے نہیں کہا کہ کہیں محب لالہ سے ایک لگ نا جائے میں سر میں زور سے ۔۔متاثر نہیں بیٹا۔۔۔ جیلس کہو
لیکن ان بے چاروں کے تو دل پر جا لگی ہے یہ بات اور جب سے تم نے یہ کہا ہے تب سے وہ ہذیان میں مبتلا ہو گئے ہیں۔۔۔ ذرا مراسلے تو دیکھو کیسے "دل جلے" پیغامات ہیںوہ تو میں نے اس لئے نہیں کہا کہ کہیں محب لالہ سے ایک لگ نا جائے میں سر میں زور سے ۔۔
دیکھا فاتح لالہ نے غیر متفق کر دیا نا بچُوناعمہ ، تم کر لو تعریف فاتح کی ۔
اب پورا ہفتہ نشہ نہیں اترنا اس کا
ویسے بھی جہاں وہ موجود ہے ، وہاں تو بلاشبہ وہ ایک "ہیرو" ہے ۔
ارے ارے جھوٹی کہاں کی ۔ آپ سوچیں تو سہی آپ کے سینڈٰ والے دھاگے میں میں نے فاتح لالہ کی پروفائل پک دیکھتے ہیں کمنٹ مار دیا ۔ اب وہ ہیرو لگ رہے ہیں تو مارا نا ہےدیکھ لو فاتح خود بھی اس جھوٹی تعریف پر ہنس رہا ہے۔
ہاہاہاہا
دیکھا فاتح لالہ نے غیر متفق کر دیا نا بچُو
میرے خیال میں تو طاعون پھیلنے کے لئے ہر مردہ چوہا کافی نہیں ہوتا بلکہ اس چوہے کے اندر طاعون کے جراثیم کا بھی پایا جانا ضروری ہے۔