فرخ منظور
لائبریرین
درست فرمایا قبلہ، لیکن رواداری اور باہمی محبت و احترام ابھی شاید اس زمانے سے کلی ختم نہیں ہوئے اور نہ شاید کبھی ہونگے
حضور وہ بزرگ اور بچھو والی کہاوت آپ ہی فرمایا کرتے ہیں۔ بس یہاں بھی وہی سمجھیے۔
درست فرمایا قبلہ، لیکن رواداری اور باہمی محبت و احترام ابھی شاید اس زمانے سے کلی ختم نہیں ہوئے اور نہ شاید کبھی ہونگے
حضور وہ بزرگ اور بچھو والی کہاوت آپ ہی فرمایا کرتے ہیں۔ بس یہاں بھی وہی سمجھیے۔
بچھو ہوتے تو قبلہ سر آنکھوں پہ ہوتے لیکن یہ صاحب 'انسان' ہیں
تو حضور کیا پتہ اردو محفل ان صاحب کے لئے بچھو ہو۔ اسی لئے بار بار یہاں آ جاتے ہیں۔
اجی نہیں صاحب، بچھو تو 'ون اردو' ہے
لیکن آپ اس سے بزرگوں والا سلوک نہیں کر رہے حضور۔ آپ نے تو بچے کی طرح جھٹک دیا۔
تو گویا آپ فرما رہے ہیں کہ بچہ چاہے 'بندر' کا ہو اور ہاتھ میں چاہے ماچس ہو جھٹکیے مت، اپنی 'بزرگواری' میں لنکا جلوا لیجیئے
حضور والا۔ ڈارون کی تحقیق کے مطابق بندر ہی انسان بنا تھا۔
آپ کو مذہب سے نفرت ہے تو ٹھیک لیکن دوسروں پر کیوں اپنی رائے مسلط کرنا چاہتے ہیں؟
بحث میں دلائل در دلائل چلتے ہیں۔اور اگر انسان مذہب کے معملہ میں دلیل اپنے فلسفہ یا علم سے دے گا ،توبہت ممکن ہے کہ وہ اپنا یا دوسروں کا نقصان کربیٹھے۔اور اکثر بحث کے دوران مد مقابل لاشعوری یا شعوری طور پریہ سمجھا بیٹھا ہوتا ہے کہ دلیل کی مخالفت ہی کرنا ہے۔ بس اسی وجہ سے فورمز پر مذہب کی بحث نہیں ہونا چاہیے۔مجھے مذہب سے کوئی نفرت نہیں ہے۔ لیکن ہر جگہ اسکو ٹھونسنا ٹھیک نہیں ہے۔