کہہ سکتے ہیں، ویسے برفاش کا لفظ بھی مستعمل ہے۔اس کو ژالہ باری لکھ سکتے ہیں؟
ترجمہ کرتے وقت ایسے الفاظ چنے ہیں جو قابل فہم ہو عام قاری کے سمجھ میں آئیں.کہہ سکتے ہیں، ویسے برفاش کا لفظ بھی مستعمل ہے۔
واہ بہت خوب 👏👏👏👏👏👏ترجمہ کرتے وقت ایسے الفاظ چنے ہیں جو قابل فہم ہو عام قاری کے سمجھ میں آئیں.
ژالہ باری سے وو قصہ یاد آ گیا...
مہ برس رہا ہے... دہلی کے شاعر لکھنو گیے تھا یا لکھنو سے دہلی...
کسی کو قصہ یاد ہو تو راہنمائی فرمائیں
ژالہ باری ہو رہی ہے موسمِ سرما کے بیچترجمہ کرتے وقت ایسے الفاظ چنے ہیں جو قابل فہم ہو عام قاری کے سمجھ میں آئیں.
ژالہ باری سے وو قصہ یاد آ گیا...
مہ برس رہا ہے... دہلی کے شاعر لکھنو گیے تھا یا لکھنو سے دہلی...
کسی کو قصہ یاد ہو تو راہنمائی فرمائیں
sleet اور hail دونوں کے لئے؟ فریزنگ رین کے لئے کیا کہیں گے؟
اولے hail ہے
sleet اور hail دونوں کے لئے؟ فریزنگ رین کے لئے کیا کہیں گے؟
ہمارا نہیں خیال کہ اردو میں پانی کے مختلف انواع و کوائف کے لیے اتنے الفاظ رائج رہے ہیں کہ ان کا منفرد لفظی ترجمہ کیا جا سکے۔sleet اور hail دونوں کے لئے؟ فریزنگ رین کے لئے کیا کہیں گے؟
اولے تو چھوٹے بڑے پتھریلے گولے ہوتے ہیں ۔جبکہ سلیٹ باریک قلمیں