Sleet کی ارد؟

یوسف سلیم

محفلین
کہہ سکتے ہیں، ویسے برفاش کا لفظ بھی مستعمل ہے۔
ترجمہ کرتے وقت ایسے الفاظ چنے ہیں جو قابل فہم ہو عام قاری کے سمجھ میں آئیں.
ژالہ باری سے وو قصہ یاد آ گیا...
مہ برس رہا ہے... دہلی کے شاعر لکھنو گیے تھا یا لکھنو سے دہلی...
کسی کو قصہ یاد ہو تو راہنمائی فرمائیں
 
سیما علی

لائبریرین

واہ بہت خوب 👏👏👏👏👏👏
 
ژالہ باری ہو رہی ہے موسمِ سرما کے بیچ
اور اس کی یاد آئی ہے شبِ یلدا کے بیچ
 
یوسف سلیم

محفلین
Top