SMS اور آپ کی پسند

شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
لوگوں کو بیوقوف بنانے کے سات طریقے:

یہ پہلا تھا ۔۔۔:p
باقی عید کے بعد۔۔۔۔ :wink:

جو بنے بنائے ہیں ان کے لیے ایک بھی بہت ہے۔

وہ کون شمشاد بھائی ۔۔ نام بھی تو لکھنے تھے ۔۔ :p :)

نام لکھ کر میں نے مار کھانی ہے۔ میں اکیلا اور وہ بہت سارے :wink:
 

حجاب

محفلین
ایک پٹھان کو چراغ ملا، پٹھان نے چراغ رگڑا ، تو اُس چراغ میں سے جن نکلا ، جن نے پوچھا اپنی 3 خواہش بتاؤ ۔
پٹھان بولا۔1۔ ایک بڑا بنگلہ
2۔ اُس میں خوب دولت مند لوگ۔
3۔ ہم کو اُس میں چوکیدار لگوا دو:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
دل کو پتہ تھا وہ ضرور آئے گی
دل کو پتہ تھا وہ ضرور آئے گی
پر کبھی سوچا نہ تھا کہ سرپرائیز میں
اپنا خاوند بھی ساتھ لائے گی
:(
 

ثناءاللہ

محفلین
ہم وہ ساقی ہیں جو دیوانہ بنا دیتے ہیں
جام خالی ہو تو نظروں سے پلا دیتے ہیں
عشق کرتے ہیں تو گھر بار لٹا دیتے ہیں
قتل ہو جائیں تو قاتل کو دعا دیتے ہیں

(از طرف مقصود احمد نوشاہی)
 

ثناءاللہ

محفلین
کبھی ہر قدم ٹھوکر کبھی ہر قدم پر منزل
کبھی ہے خلاف دنیا کبھی ساتھ ہے زمانہ
گلوں تک رسائی تو آساں ہے لیکن
ہے دشوار کانٹوں سے دامن بچانا

(از طرف مقصود احمد نوشاہی)
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے بادلوں کو اپنے غم میں روتے دیکھا ہے
میں نے لوگوں کو پل میں بدلتے دیکھا ہے
وہ جو کہتے تھے کہ تم بن سو نہ پائیں گے
میں نے اسے نیند میں چلتے دیکھا ہے
 

شفقت

محفلین
ھیپی برتھ ڈے

حیرانی کیسی

ایس ایم ایس کس نے کیا ھے

مین نے نا

پیسے کس کے لگے

میرے نا

تو پھر میری مرضی

جو جی میں آے وش کرون تمہھیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

حسن علوی

محفلین
فون

!!!!!!فون کی گھنٹی بجی!!!!!!

شوہر: اگر کوئی میرا پوچھے تو کہہ دینا میں گھر پر نہیں ہوں۔

بیوی(فون پر): وہ ابھی گھر پر ہی ہیں۔۔۔۔۔

شوہر: جب میں نے منع کیا تھا تو پھر تم نے کیوں بتایا کہ میں گھر پر ہوں؟:mad:

بیوی: جی وہ فون میرے لیئے تھا;)
 

حسن علوی

محفلین
آج سے ہی۔۔۔۔۔۔۔

آج بہت سے نئے نئے کام ہو رہے ہیں اب دیکھیئے نا پاکستان نے بھی تو انڈیا کو ہرا دیا نا;)
 

شمشاد

لائبریرین
مشرف نے بی بی کو ایس ایم اس کیا :

بی بی بہن جلدی آ جاؤ میری مدد کرو میری کرسی خطرے میں ہے۔
 
Top