اور اگر خود بن گی تو پھرسارہ خان نے کہا:دو پیاز
2 لہسن
5 گرام زیرہ
3 کالی مرچ
1یک چمچہ نمک
4 چمچے کھانے کا تیل
تھوڑا سا ہرا دھنیا ۔۔
اور ایک کپ پانی
پتا ہے میں کیا بنا رہی ہوں
آپ کو “بیوقوف“۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
شمشاد نے کہا:میں تو سمجھا تھا کہ نزلے زکام کی دوا بنا رہی ہیں![]()
سارہ خان نے کہا:دو پیاز
2 لہسن
5 گرام زیرہ
3 کالی مرچ
1یک چمچہ نمک
4 چمچے کھانے کا تیل
تھوڑا سا ہرا دھنیا ۔۔
اور ایک کپ پانی
پتا ہے میں کیا بنا رہی ہوں
آپ کو “بیوقوف“۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()
سارہ خان نے کہا:لوگوں کو بیوقوف بنانے کے سات طریقے:
یوں ہی اگر سب طریقے بتائے تو ساتویں نمبر تک پہنچتے پہنچتے کہیں زندگی کی شام ھی نہ ہو جائے
یہ پہلا تھا ۔۔۔![]()
باقی عید کے بعد۔۔۔۔![]()
سارہ خان نے کہا:لوگوں کو بیوقوف بنانے کے سات طریقے:
یہ پہلا تھا ۔۔۔![]()
باقی عید کے بعد۔۔۔۔![]()
شمشاد نے کہا:سارہ خان نے کہا:لوگوں کو بیوقوف بنانے کے سات طریقے:
یہ پہلا تھا ۔۔۔![]()
باقی عید کے بعد۔۔۔۔![]()
جو بنے بنائے ہیں ان کے لیے ایک بھی بہت ہے۔