switzerland‘

روم میرا جانا ہوگا ستمبر میں پاسپورٹ کے سلسلہ میں اور تریوی کے فوارہ میں دو سکے یاد سے پھینک آؤں گا۔ کہ ماتا جی اپنے بندوں کو اپنے چرنوں میں بلاتی رہیں۔
ویسے میں نے دیکھا ہے کہ کمیٹی والے بالٹیوں کے حساب سے سکے بھر بھر کے نکال رہے ہوتے ہیں۔
آپ بتاؤ 5 کلو سکوں کی بالٹی کی کتنی مالیت ہوگی
 
Top