زبردست باجو۔۔۔بہت اچھا کوٹ ہے۔ خاص طور پر نیچے سے بہت اچھا بنا ہوا ہے۔ پرس، کانٹے اور اسکارف بھی بہت اچھے ہیں۔ کانٹے یہ کیا اقراء نے لیے ہیں؟
کوٹ بہت اچھا ہے۔
کوئی بات نہیں مارچ میں ہم انشااللہ فرانس جارہی ہیں تو وہاں پہنچ کر وہاں کا نمبر بھی نوٹ کروا دوں گی ۔
تب تک اسکو ہی آنکھوں کے سامنے رہنے دو ۔ ۔ ۔
خوش آمدیدبوچھی ، وہ کاغذ کا ٹکڑا کہ جس پر 519 لکھا ہے ابھی تک میرے کمپیوٹر کی ٹیبل پر پڑا منہ چڑا رہا ہے۔
لکھتی ہوں پہلے میں فرانس سے ہو کر آ لوں تو ،
پھر جرمنی ،
ہم لوگ اب اگلے پر جھگڑا کر رہے ہیں نکیس کونسا ہونا چاہئیے ۔ ہمیں ذرا آئیڈیا تو دیں ، ان ملکوں میں سے کونسا اچھا ہے ۔ جرمنی ۔ بیلجیم ، بارسلونا ، فرانس ، ۔
ویلکم بیک باجو ۔۔۔۔ سب تصویریں بہت پیاری ہیں ۔۔ آپ نے تو یہیں ہماری سیر کروادی switzerland کی ۔۔۔
فرانس آف کورس!!
ننھی مننی۔
لاس انجلس آجائیں
شکریہ، شکریہ
بڑے بھیا لاس انجلس آئی تو پھر مجھے زکریا کی طرف بھی جانا ہوگا اور میرے زیادہ رشتےدار نیویارک میری سگی خالہ کی بیٹی ۔ وہ ہر بار مجھے کہتی ہے آنے کو ۔ میں کہتی ہوں اچھا آتی ہوں ۔ اب آپ سوچئیے آپکا لاس انجلس سے زکریا کا اٹلانٹا کتنے گھنٹوں کا سفر ہے بائی ائیر ۔ ۔ بہت گھنٹے ۔ ۔ ۔ اور پھر نیویارک بھی لاس انجلس اور اٹلانٹا سے کہیں دورُ ہے ۔ میں اتنا سفر کروں تو تھکاوٹ سے ہی آدھی ختم ہوجاؤں گی ۔
میں نیویارک آتی ہوں آپ اور زکریا وہاں پہنچ آئیےگا
مجھے سفر نہ کرنا پڑے ۔
باجو پر وہ چڑیل والی تصویر ؟؟
میں نے کب کہا سب کو بتا کر آُو۔ سب سے کہنا فرانس جارہی ہوں۔
وقت تو جلد ہی گزرتا ہے۔ اب وہ وقت بھی دور نہیں۔ جب میں لندن جانے کے لیے کسی جمعرات کو ائیرپورٹ پر ہوں گی۔