رمان غنی
محفلین
کیا کوئی مجھے Nokia C5-05 میں اردو لکھنا سکھا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔
تاخیر کے لیئے معاذرت محسن وقار علی بھائی۔۔۔ نٹ کے دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے جواب نہ دے سکا۔۔۔ اس موبائل میں اردو سپوڑت موجود ہے۔۔ کیونکہ میں نٹ سے باآسانی اردو ٹکسٹ کاپی کر لیتا ہوں۔۔ صرف اسے لکھنا نہیں آتا ہے۔۔اگر آپ کے موبائل میں پہلے سے اردو لکھنے کا آپشن نہیں ہے تو پھر آپ کو اپنے موبائل کا سسٹم سافٹ وئیر نیا انسٹال کروانا پڑے گا۔پاکستان میں تو یہ کام کافی آسانی سے عام موبائل ریپئر کی دوکانوں پر ہو جاتا ہے۔انڈیا کا پتہ نہیں۔نوکیا کے اپنے ریپئر سنٹر سے شاید یہ کام ہو سکے۔آپ انہیں یہ کہیں کہ وہ آپ کے موبائل میں اردو لینگویج پیک انسٹال کر دیں۔
نوٹ:عین ممکن ہے کہ اردو لینگویج پیک انسٹال کرنے سے آپ کا موبائل ہندی لکھنا چھوڑ دے۔کیونکہ اگر پاکستان والا اردو لینگویج پیک انسٹال کیا جائے گا تو اس میں ہندی سپورٹ نہیں ہوتی۔ہاں اگر انڈیا کے لیے کوئی اردو پیک دستیاب ہو تو الگ بات ہے۔
پھر تو آپ کو لینگویج پیک ہی انسٹال کرواناپڑےگا۔جو کہ اکیلا نہیں ہو سکتا۔اس کے لیے کم ازکم میری معلومات کے مطابق پورا او ایستاخیر کے لیئے معاذرت محسن وقار علی بھائی۔۔۔ نٹ کے دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے جواب نہ دے سکا۔۔۔ اس موبائل میں اردو سپوڑت موجود ہے۔۔ کیونکہ میں نٹ سے باآسانی اردو ٹکسٹ کاپی کر لیتا ہوں۔۔ صرف اسے لکھنا نہیں آتا ہے۔۔
ہاں ساری جگہوں پر اردو باآسانی دیکھی اور کاپی بھی کی جاسکتی ہے۔۔ بس مسئلہ لکھنے کا ہے۔۔۔ اور ایک سائٹ کی مدد سے کچھ پریشانیوں کے ساتھ اردو لکھ بھی لیتا ہوں۔۔ لیکن اس میں کافی محنت اور وقت لگتا ہے۔۔۔ویسے کیا اس کے اپنے براؤزر میں اردو نظر آتی ہے یا کہ اوپیرا وغیرہ میں؟
چیک کر لیں۔پر اس کا مستقل اور زیادہ بہتر حل او ایس کی ری انسٹالیشن ہی ہے۔ہاں ساری جگہوں پر اردو باآسانی دیکھی اور کاپی بھی کی جاسکتی ہے۔۔ بس مسئلہ لکھنے کا ہے۔۔۔ اور ایک سائٹ کی مدد سے کچھ پریشانیوں کے ساتھ اردو لکھ بھی لیتا ہوں۔۔ لیکن اس میں کافی محنت اور وقت لگتا ہے۔۔۔
Crystal-Urdu-Localization کو میں چک کرکے دیکھتا ہوں۔۔۔
میں نے ابھی کچھ دنوں پہلے اس کا او ایس ری انسٹال کروایا تھا۔۔ اگر مجھے پہلے پتا ہوتا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؛(چیک کر لیں۔پر اس کا مستقل اور زیادہ بہتر حل او ایس کی ری انسٹالیشن ہی ہے۔
سائن کے لیے آپ کے موبائل کے IMEI پر بیسڈ سرٹیفکیٹ کی ضرورت پڑے گی۔آپ اسے ہیک کر لو۔اس آرٹیکل کو اچھی طرح سے پڑھنے کے بعدمحسن بھائی Crystal-Urdu-Localization کے اسکرین شاٹس سے تو لگ رہا تھا کہ یہ میرے موبائل پر کام کریگالیکن اس کو انسٹال کرنے پر untrusted supplier کا ایرر میسج آرہا ہے۔۔۔ ؛(
کہیں سے سائن کیا ہوا اپلکیشن نہیں مل سکتا۔۔۔ ۔۔؟؟؟