Symbian S60 میں اردو کیسے لکھیں؟؟؟

رمان غنی

محفلین
ہم دعا کرتے ہیں:praying:آپ دوا کیجیے یہ کام اتنا مشکل نہیں ہے۔بس ہر قدم احتیاط سے اٹھانا ہو گا۔:cool:
بھائی اس وقت تو
untrusted supplier کا ایرر میسج آرہا تھا نا۔۔ لیکن اب​
file corrupted کا ایرر آرہا ہے۔۔ میں نے کئی ایک الگ الگ سائٹ سے اسے ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کیا۔۔ لیکن ہر بار یہی ایرر آرہا ہے۔۔۔۔ :cry:
 
بھائی اس وقت تو
untrusted supplier کا ایرر میسج آرہا تھا نا۔۔ لیکن اب​
file corrupted کا ایرر آرہا ہے۔۔ میں نے کئی ایک الگ الگ سائٹ سے اسے ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کیا۔۔ لیکن ہر بار یہی ایرر آرہا ہے۔۔۔ ۔ :cry:
ایس آئی ایس ایدیٹر سے اس فائل کو کھولنے کی کشش کرو۔گوگل کر لینا۔
 
بھائی اس وقت تو
untrusted supplier کا ایرر میسج آرہا تھا نا۔۔ لیکن اب​
file corrupted کا ایرر آرہا ہے۔۔ میں نے کئی ایک الگ الگ سائٹ سے اسے ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کیا۔۔ لیکن ہر بار یہی ایرر آرہا ہے۔۔۔ ۔ :cry:
یہ ایرر "ہیک" کرنے کے بعد آ رہا ہے۔ہیک کرنے کی تفصیلات دینا ذرا۔
 
رمان غنی

محفلین

رمان غنی

محفلین
ہیک کرنے کی تفصیلات کیسے دوں بھائی۔۔۔ وہ تو بڑا لمبا چوڑا پروسیس تھا۔۔ میں نے بس جو جو اس سائٹ پر لکھا تھا کر ڈالا۔۔۔۔۔
 
بھائی آپنے جو لنک دی ہے اس سوفٹویر سے کیا کرنا ہے میری سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔۔۔
میرے موبائل میں crystal urdu localization والا app انسٹال کرتے وقت یہ ایرر آرہا ہے۔۔۔ ۔۔
یہ سافٹ وئیر کمپیوٹر پر استعمال کرنے کے لیے ہے۔اس سے ایس آئی ایس فائلوں کو کھولا جا سکتا ہے۔اب اگر فائل میں کوئی خرابی ہوئی تو وہ کیسے کھلے گی بھلا؟؟اس طرح پتہ چل جائے گا کہ فائل میں خرابی ہے یا نہیں
 
بھائی میں نے اس سوفٹ ویر میں
crystal urdu localization کی ایس آئی ایس فائل کھولی تو لیکن میرے پلے کچھ بھی نہیں پڑا۔۔۔ اس کے​
content میں کچھ فائلوں کو blue کیا ہوا تھا۔۔۔
 
بھائی میں نے اس سوفٹ ویر میں
crystal urdu localization کی ایس آئی ایس فائل کھولی تو لیکن میرے پلے کچھ بھی نہیں پڑا۔۔۔ اس کے​
content میں کچھ فائلوں کو blue کیا ہوا تھا۔۔۔
کوئی اور تھیم یا ایپ کہیں سے ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرنے کی کوشش کرو۔اس سے پتہ چلے گا کہ ہیک ٹھیک کام کر رہا ہے یا نہیں
 
رمان غنی

محفلین
بھائی ہیک کا مسئلہ تو بعد میں آئے گا نہ۔۔۔ پہلے وہ ایپ تو کام کرے۔۔ ایپ ہی کام نہیں کریگا تو ہیک کرکے کیا ہوگا؟؟؟؟
 
Top