رمان غنی
محفلین
بھائی اس وقت تو
untrusted supplier کا ایرر میسج آرہا تھا نا۔۔ لیکن اب
file corrupted کا ایرر آرہا ہے۔۔ میں نے کئی ایک الگ الگ سائٹ سے اسے ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کیا۔۔ لیکن ہر بار یہی ایرر آرہا ہے۔۔۔۔ بھائی اس وقت تو
ایس آئی ایس ایدیٹر سے اس فائل کو کھولنے کی کشش کرو۔گوگل کر لینا۔بھائی اس وقت تو
untrusted supplier کا ایرر میسج آرہا تھا نا۔۔ لیکن ابfile corrupted کا ایرر آرہا ہے۔۔ میں نے کئی ایک الگ الگ سائٹ سے اسے ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کیا۔۔ لیکن ہر بار یہی ایرر آرہا ہے۔۔۔ ۔
یہ ایرر "ہیک" کرنے کے بعد آ رہا ہے۔ہیک کرنے کی تفصیلات دینا ذرا۔بھائی اس وقت تو
untrusted supplier کا ایرر میسج آرہا تھا نا۔۔ لیکن ابfile corrupted کا ایرر آرہا ہے۔۔ میں نے کئی ایک الگ الگ سائٹ سے اسے ڈاونلوڈ کر کے انسٹال کیا۔۔ لیکن ہر بار یہی ایرر آرہا ہے۔۔۔ ۔
بھائی آپنے جو لنک دی ہے اس سوفٹویر سے کیا کرنا ہے میری سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔۔۔
یہ سافٹ وئیر کمپیوٹر پر استعمال کرنے کے لیے ہے۔اس سے ایس آئی ایس فائلوں کو کھولا جا سکتا ہے۔اب اگر فائل میں کوئی خرابی ہوئی تو وہ کیسے کھلے گی بھلا؟؟اس طرح پتہ چل جائے گا کہ فائل میں خرابی ہے یا نہیںبھائی آپنے جو لنک دی ہے اس سوفٹویر سے کیا کرنا ہے میری سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔۔۔
میرے موبائل میں crystal urdu localization والا app انسٹال کرتے وقت یہ ایرر آرہا ہے۔۔۔ ۔۔
کوئی اور تھیم وغیرہ انسٹال کرنے کی کوشش کی ہے؟؟ہیک کرنے کی تفصیلات کیسے دوں بھائی۔۔۔ وہ تو بڑا لمبا چوڑا پروسیس تھا۔۔ میں نے بس جو جو اس سائٹ پر لکھا تھا کر ڈالا۔۔۔ ۔۔
بھائی میں نے اس سوفٹ ویر میںیہ سافٹ وئیر کمپیوٹر پر استعمال کرنے کے لیے ہے۔اس سے ایس آئی ایس فائلوں کو کھولا جا سکتا ہے۔اب اگر فائل میں کوئی خرابی ہوئی تو وہ کیسے کھلے گی بھلا؟؟اس طرح پتہ چل جائے گا کہ فائل میں خرابی ہے یا نہیں
کوئی اور تھیم یا ایپ کہیں سے ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرنے کی کوشش کرو۔اس سے پتہ چلے گا کہ ہیک ٹھیک کام کر رہا ہے یا نہیںبھائی میں نے اس سوفٹ ویر میں
crystal urdu localization کی ایس آئی ایس فائل کھولی تو لیکن میرے پلے کچھ بھی نہیں پڑا۔۔۔ اس کےcontent میں کچھ فائلوں کو blue کیا ہوا تھا۔۔۔
یہ پتہ لگنا بہت ضروری ہے کہ ہیک کام کرتا ہے یا نہیںبھائی ہیک کا مسئلہ تو بعد میں آئے گا نہ۔۔۔ پہلے وہ ایپ تو کام کرے۔۔ ایپ ہی کام نہیں کریگا تو ہیک کرکے کیا ہوگا؟؟؟؟