جس ملک میں ماہر طبیعات کا یہ حال ہو وہ ملک ایٹم بم کیسے بنا پایا، معمہ رہے گا
بم بنانا کون سی بڑی بات ہے۔
بم بنانے والوں سے زیادہ ماہر بھی ملک میں موجود ہیں۔ بدقسمتی سے انہیں کوئی پوچھتا نہیں۔ بیہودہ برین واشنگ کا یہ عالم ہے کہ طبیعیات کا نام سنتے ہی لوگوں کے ذہن میں ایٹم بم کا ہی خیال آتا ہے۔
خیر۔ طبیعیات کے ساتھ ظلم کا رویہ صرف پاکستان تک محدود نہیں۔ پرسوں ایک شخص سے بات ہوئی جو آسٹروناٹ ٹریننگ کے مراحل سے گزر رہا ہے۔ اس نے یہ دلچسپ بات بتائی کہ خود اس کی طبیعیات اور انجنئیرنگ کی تعلیم کے معاملے میں کسی نے کوئی خاص حوصلہ افزائی نہیں کی۔ البتہ آسٹروناٹ والے حصے کے لیے خوب بڑھ چڑھ کر اس کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ شاید آسٹروناٹ میں چمک دمک زیادہ ہے، اس لیے
۔ اس کے مطابق امریکہ میں عمومی رویہ طبیعیات و انجنئیرنگ سے کترانے کا ہے کہ لوگ nerd کا لیبل لگوانے سے گھبراتے ہیں۔ کچھ اس کامک جیسا معاملہ سمجھ لیں۔
http://explosm.net/comics/3557/
انتہائی فٹے منہ سی صورت حال ہے۔