Teleportation عملی طور پر کس حد تک ممکن ہو چکی ہے؟

محمد سعد

محفلین
ہاں چند ایک کیوبٹ کی حد تک اطلاع کی ٹیلیپورٹیشن کے تجربات تو ہو چکے ہیں۔ آپ کو پورا ٹیلیپورٹ کرنے کے لیے کافی انتظار کرنا پڑے گا۔ :biggrin:
 

arifkarim

معطل
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ٹیلی پورٹیشن عملی طور پر کس حد تک کامیاب ہو چکی ہے؟
سننے میں آیا ہے کہ عملی طور پر اس کے کامیاب تجربات ہو چکے ہیں۔

زیک
زیک شاید آجکل گرمیوں کی چھٹیوں پر ہیں۔

60 میل تک انفارمیشن ٹیلی پورٹ کرنے کا ریکارڈ پچھلے سال ہی بنا تھا۔
 

محمد سعد

محفلین
جس ملک میں ماہر طبیعات کا یہ حال ہو وہ ملک ایٹم بم کیسے بنا پایا، معمہ رہے گا :)
بم بنانا کون سی بڑی بات ہے۔ :eyeroll:
بم بنانے والوں سے زیادہ ماہر بھی ملک میں موجود ہیں۔ بدقسمتی سے انہیں کوئی پوچھتا نہیں۔ بیہودہ برین واشنگ کا یہ عالم ہے کہ طبیعیات کا نام سنتے ہی لوگوں کے ذہن میں ایٹم بم کا ہی خیال آتا ہے۔

خیر۔ طبیعیات کے ساتھ ظلم کا رویہ صرف پاکستان تک محدود نہیں۔ پرسوں ایک شخص سے بات ہوئی جو آسٹروناٹ ٹریننگ کے مراحل سے گزر رہا ہے۔ اس نے یہ دلچسپ بات بتائی کہ خود اس کی طبیعیات اور انجنئیرنگ کی تعلیم کے معاملے میں کسی نے کوئی خاص حوصلہ افزائی نہیں کی۔ البتہ آسٹروناٹ والے حصے کے لیے خوب بڑھ چڑھ کر اس کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ شاید آسٹروناٹ میں چمک دمک زیادہ ہے، اس لیے :rolleyes: ۔ اس کے مطابق امریکہ میں عمومی رویہ طبیعیات و انجنئیرنگ سے کترانے کا ہے کہ لوگ nerd کا لیبل لگوانے سے گھبراتے ہیں۔ کچھ اس کامک جیسا معاملہ سمجھ لیں۔
http://explosm.net/comics/3557/

same.png


انتہائی فٹے منہ سی صورت حال ہے۔
 

زیک

مسافر
ٹیلیپورٹیشن میں سٹیٹ ٹرانسپورٹ ہوتی ہے ماس یا پارٹیکل نہیں۔ اس سلسلے میں کچھ بنیادی کامیاب تجربات کئے گئے ہیں۔
 

محمد سعد

محفلین
اگر ٹیلیپورٹیشن کو یہاں واقعی بذات خود مادے کی ٹیلیپورٹیشن سمجھا جا رہا ہے تو میرے خیال میں اس ویڈیو کے ذریعے تھوڑی وضاحت کرنا مفید ہو گا۔
 
Top