محمد ریحان قریشی
محفلین
مکمل اعراب ہوں تو وزن معلوم کرنا چنداں مشکل نہیں۔ مگر اس لغت میں اعراب نامکمل ہیں. اس لیے کچھ اپنے اختراع کردہ اصولوں کے ذریعے وزن کا اندازہ کیا گیا ہے، ہر لفظ ان اصولوں پر پورا اترتا نہیں اس لیے اغلاط در آتے ہیں۔اگر میں غلط نہیں تو ایک لفظ کا وزن صرف تب کی پتہ چل سکتا ہے جب اس کا تلفظ (لغت سے؟) معلوم ہو یا صرف حروف کی مدد سے جاننے کا کوئی اصول ہے؟ میں اس بات میں کھویا ہوا ہوں۔