حسن محمود جماعتی
محفلین
حضور والا اس کا مطلب بھی بتا دیں۔۔۔Nothing satanic
حضور والا اس کا مطلب بھی بتا دیں۔۔۔Nothing satanic
لاحول ولا قوۃحضور والا اس کا مطلب بھی بتا دیں۔۔۔
لگتا ہے آپ پہ یہ جملہ شدید گراں گزرا ہے جو اس قدر بھاری بھرکم لفظ استعمال کرنا پڑا۔۔۔۔Nothing satanic .
اسے کیا ہوا ہے۔۔۔لاحول ولا قوۃ
Atheist?لاحول ولا قوۃ
Double AgentAtheist?
لاحول ولا قوۃ
بجا فرمایا۔لا حول ولا
لا حول ولا قوۃ الا با اللہ العظیم
مکمل لکھتے ہیں
قوۃ الا با اللہ
جب شیطان نظر نہ آئےبجا فرمایا۔
اور عموماً بولتے کب ہیں ؟
بجا فرمایا۔
اور عموماً بولتے کب ہیں ؟
مگر آپ تو ابھی بھی نظر آ رہے ہیںجب شیطان نظر نہ آئے
,،مگر آپ تو ابھی بھی نظر آ رہے ہیں
دوبارہ سارے پڑھو
لاحول ولاقوتمگر آپ تو ابھی بھی نظر آ رہے ہیں
دوبارہ سارے پڑھو
,،
اوں ہوں غلط بات، شیطان مائنڈ کر جائے گا۔۔۔۔
بڑے شیطانوں کو جکڑا جاتا ہے، چھوٹے موٹے آزاد ہوتے ہیںلیکن جہاں تک میں نے سُنا ہے شیطان اس مہنے میں قید کرلیا جاتا ہے تو یہ کیا ماجرہ ہے؟
آپ کا یہ اشارہ کس کی طرف ہے؟بڑے شیطانوں کو جکڑا جاتا ہے، چھوٹے موٹے آزاد ہوتے ہیں
کسی ایک خاص کی طرف نہیں ہے۔ ہم سب کے اندر ایک چھوٹا شیطان موجود ہوتا ہے جسے نفس کہتے اور بہت سے لوگوں میں یہ اصلی شیطان کو بھی مات دئیے رکھتا ہےآپ کا یہ اشارہ کس کی طرف ہے؟
کہیں#؟
فیس بوک پر کچھ دن پہلے ایک تصوئیر دیکھی تھی جس میں لکھا تھا کے اس مہنے میں شیطان کو بند کردیا جاتا اب پتہ چلے گا کے ہمارے اندر بھی کتنے شیطان موجود ہیںکسی ایک خاص کی طرف نہیں ہے۔ ہم سب کے اندر ایک چھوٹا شیطان موجود ہوتا ہے جسے نفس کہتے اور بہت سے لوگوں میں یہ اصلی شیطان کو بھی مات دئیے رکھتا ہے