عصمت اللہ
محفلین
نہ دوست میر ا مطلب اس طرح ہرگز نہیں آپ اپنی پسند پر قائم رہیںآپ کی پسندیدگی پانے کے لیے لڑی اور دھاگے کا استعمال ترک کرنا ہوگا ؟
نہ دوست میر ا مطلب اس طرح ہرگز نہیں آپ اپنی پسند پر قائم رہیںآپ کی پسندیدگی پانے کے لیے لڑی اور دھاگے کا استعمال ترک کرنا ہوگا ؟
جمسا جو منٹو میں جوڑےصمد بانڈ یا ایلفی؟
یعنی آپ صرف ایڈمن کے لفظ ’لڑی یا دھاگہ‘ استعمال کرنے پر معترض ہیں ۔۔!نہ دوست میر ا مطلب اس طرح ہرگز نہیں آپ اپنی پسند پر قائم رہیں
سب پریعنی آپ صرف ایڈمن کے لفظ ’لڑی یا دھاگہ‘ استعمال کرنے پر معترض ہیں ۔۔!
ہم آپ کے اس اعتراض کو در خور اعتنا نہیں سمجھتے۔ پلیز کیری آن۔
کسی کا مذاق اڑانا یا ہوٹنگ کرنا تو ہرگز مقصد نہ تھا۔بھتیجے کا بھائی کا مطلب مذاق اور ہوٹنگ کرنے سے پہلے اتنا ضرور سوچ لینا کوئی آپ پر سبقت لے گیا تو
عصمت اللہ کےڈی پی پر بھی؟ اور ان کی املا کی غلطیوں پر بھی؟
ٹھیک ہے آپ اس کا متبادل عنایت فرمائیں۔thread یعنی دھاگے thread کا مطلب بھی یہی بنتا ہے مگر حیرت کی انتہا تب ہوتی ہے جب ایک فورم کا ایڈمن ایک پوسٹ کو دھاگہ یا لڑی کہہ رہا ہوتا ہے اس کی عقل پر مہتم کرنے کودل کرتا ہے یا ڈی چوک پر بغلیں بجانے کی جی چاہتا ہے،،
فورم ایک بحث کرنے کی جگہ ہوتی ہے یا یوں کہہ لیں ایک جرگہ ہوتا جہاں ایک بات کو لے کر لمبی بحث ہوتی ہی ایک نتیجا نکالا جاتا ہے
تھرڈ یعنی دھاگہ اس لیئے لیا گیا ہے ایک لمبی بحث جو ایک دھاگے کی طرح ہوتی ہے کبھی سیدھی چلی جاتی کبھی الجھ جاتی ہے اس لئے اس کو thread کہتے ہیں،،، نہ کہہ دھاگہ لگایا لڑی لگائی
امید کرتا ہوں بنا غصہ کیئے میری بات کو سمجھا جائے گا آئیندہ اس طرح کا مذاق نہیں کیا جائے گا وہ بھی خود سے
ویسے میں صاحب دھاگہ کی دھماکہ دار اینٹری کے بعد لڑی کی جگہ لڑائی کا لفظ استعمال کروں گاٹھیک ہے آپ اس کا متبادل عنایت فرمائیں۔
املا کی غلطی کی بورڈ کی ٹائپنگ کی وجہ بھی بن سکتی ہے یا میری اردو کمزور بھی ہو سکتی ہے اس وقت مقصد املا کی غلطی نہ تھیعصمت اللہ کےڈی پی پر بھی؟ اور ان کی املا کی غلطیوں پر بھی؟
بھائی! میرے مراسلے کو سنجیدگی سے لینے کی قطعی ضرورت نہیں۔املا کی غلطی کی بورڈ کی ٹائپنگ کی وجہ بھی بن سکتی ہے یا میری اردو کمزور بھی ہو سکتی ہے اس وقت مقصد املا کی غلطی نہ تھی
thread یعنی دھاگے thread کا مطلب بھی یہی بنتا ہے مگر حیرت کی انتہا تب ہوتی ہے جب ایک فورم کا ایڈمن ایک پوسٹ کو دھاگہ یا لڑی کہہ رہا ہوتا ہے اس کی عقل پر مہتم کرنے کودل کرتا ہے یا ڈی چوک پر بغلیں بجانے کی جی چاہتا ہے،،
فورم ایک بحث کرنے کی جگہ ہوتی ہے یا یوں کہہ لیں ایک جرگہ ہوتا جہاں ایک بات کو لے کر لمبی بحث ہوتی ہی ایک نتیجا نکالا جاتا ہے
تھرڈ یعنی دھاگہ اس لیئے لیا گیا ہے ایک لمبی بحث جو ایک دھاگے کی طرح ہوتی ہے کبھی سیدھی چلی جاتی کبھی الجھ جاتی ہے اس لئے اس کو thread کہتے ہیں،،، نہ کہہ دھاگہ لگایا لڑی لگائی
امید کرتا ہوں بنا غصہ کیئے میری بات کو سمجھا جائے گا آئیندہ اس طرح کا مذاق نہیں کیا جائے گا وہ بھی خود سے
انسان کو خدا نے عقل جیسا ملکہ بھی عطا کیا ہے جو گرہ لگا کر کسی چیز کو سنبھال کر رکھ سکتا ہے اگر چیز اس کی عقل میں قیمتی ہے ۔ زبان و بیان ہر جگہ کے موضوع اور ماحول کے مطابق ہوتی ہے۔ عدالتی زبان عام جگہ استعمال نہیں ہوتی اسی طرح آپ اگر عوامی زبان عدالت میں استعمال کرتے ہیں تو اپنا مقدمہ کمزور کرتے ہیں۔ انٹرنیٹ کی آن لائن دنیا میں تھریڈ تو ایک مقبول اور معروف اصطلاح ہے۔دھاگے اور لڑیاں ٹوٹنے کیلئے ہوتے ہیں
آپ اپنی لڑی کے لیے یہ لفظ استعمال کریں گے تو گویا درست ہی کریں گے۔ویسے میں صاحب دھاگہ کی دھماکہ دار اینٹری کے بعد لڑی کی جگہ لڑائی کا لفظ استعمال کروں گا
آپ تو مذاق کرتے کرتے سنجیدہ ہی ہو گئے۔کچھ الفاظ ایک مخصوص فضا میں کثیر الاستعمال ہونے کی وجہ سے ایک اصطلاح کا درجہ اختیار کر لیتے ہیں۔ انہیں جب ایک پس منظر کے ساتھ اُس مخصوص فضا میں استعمال کیا جاتا ہے تو قاری کا ذہن لفظ کے لغوی مفہوم سے زیادہ اس کے اصطلاحی مفہوم کی طرف ہی فطرتا متوجہ ہوتا ہے۔ لفظ بطورِ اصطلاح مناسب ہے یا نہیں اس پر بے شک سوال اٹھائے جا سکتے ہیں، تنقید کی جا سکتی ہے لیکن رائج الوقت اصطلاحات کی تبدیلی اگر ناممکن نہیں تو نہایت مشکل امر ضرور ہے۔ اب ایک اصطلاح پر خالص لغوی اعتبار سے تنقید کچھ بے معنی سی محسوس ہوتی ہے۔
اقبال کے کلام میں "خودی" کا لفظ ایک مخصوص پس منظر کے ساتھ ایک فلسفیانہ اصطلاح کے طور پر استعمال ہوا ہے، اب اگر فیروز اللغات سے خودی کے لغوی مفہوم کی روشنی میں اقبال کے کلام کی شرح کی جائے تو شاعرِ مشرق اپنی مرقد میں دوبارہ رحلت فرما جائیں گے!
عام استعمال ہونے والی اصطلاحات کا بھی یہی حال ہے۔ کوئی گلاب جامن کا نام لے تو ذہن مٹھائی کی طرف جاتا ہے، نا تو حسِ شامہ میں "گلاب" کی خوشبو کی تحریک پیدا ہوتی ہے اور نا دہن ہی "جامن" کھانے کو مچلتا ہے۔
اس فورم پر "لڑی" یا "دھاگے" کا لفظ بھی محفل کی فضا میں اپنے ایک مخصوص اصطلاحی پس منظر کا حامل ہے۔ محفلین جب بھی ان الفاظ کو استعمال کرتے ہیں تو ذہن کے کسی گوشے میں بھی سوئی دھاگے کی تصویر نہیں ابھرتی بلکہ اصطلاحی مفہوم فطری طور پر ، بغیر کوئی رکاوٹ ڈالے، قاری پر واضح رہتا ہے۔
یہ ایسے ہی کرتے ہیں اور کچھ کہو تو "فلسفی" کی تہمت دوسروں پرآپ تو مذاق کرتے کرتے سنجیدہ ہی ہو گئے۔
آپ کو یہ تہمت اتنی پسند آگئی کہ بطور تِخلص ہی استعمال کرنا شروع کر دی!یہ ایسے ہی کرتے ہیں اور کچھ کہو تو "فلسفی" کی تہمت دوسروں پر