سید عاطف علی
لائبریرین
ویسے سب احباب ذرا احتیاط سے کام لیں ۔صاحب ِدھاگاولڑی ھذا کے ہتھیار میں ابھی دو گولیاں باقی ہیں ۔
بھئی یہ تو مناسب بات نہیں بلکہ خطرناک ہے ۔دو
دونوں کام ایک ساتھ
پہلہ جملے پر بھی اعتراض ہے کہ آپ نے ہمارے تخلص کو ہی نشانہ بنایا لیکن جو حضرات اس کاروائی سے ناواقف ہیں وہ تو یہی سمجھیں گے کہ ہم نے "تہمت" کو پسند کیا۔آپ کو یہ تہمت اتنی پسند آگئی کہ بطور تِخلص ہی استعمال کرنا شروع کر دی!
اب آپ عروضی اوزان کے بجائے قذف کے قانون کے تحت اپنے کلام کو جانچیں!
بھئی آپ حسن ظن سے کام لیتے ہوئے دھاگے میں موتی پروئیں اور ایک مالا بنا دیں۔ دھاگے توڑنا ضروری ہے کیا ہے؟thread یعنی دھاگے thread کا مطلب بھی یہی بنتا ہے مگر حیرت کی انتہا تب ہوتی ہے جب ایک فورم کا ایڈمن ایک پوسٹ کو دھاگہ یا لڑی کہہ رہا ہوتا ہے اس کی عقل پر مہتم کرنے کودل کرتا ہے یا ڈی چوک پر بغلیں بجانے کی جی چاہتا ہے،،
فورم ایک بحث کرنے کی جگہ ہوتی ہے یا یوں کہہ لیں ایک جرگہ ہوتا جہاں ایک بات کو لے کر لمبی بحث ہوتی ہی ایک نتیجا نکالا جاتا ہے
تھرڈ یعنی دھاگہ اس لیئے لیا گیا ہے ایک لمبی بحث جو ایک دھاگے کی طرح ہوتی ہے کبھی سیدھی چلی جاتی کبھی الجھ جاتی ہے اس لئے اس کو thread کہتے ہیں،،، نہ کہہ دھاگہ لگایا لڑی لگائی
امید کرتا ہوں بنا غصہ کیئے میری بات کو سمجھا جائے گا آئیندہ اس طرح کا مذاق نہیں کیا جائے گا وہ بھی خود سے
بھئی یہاں تو بہت سارے دھاگے آگئے اور ایک بہت موٹی رسّی بن گئی ۔جذبہ ڈالی دکھ درد فولاد بدن غم ۔جذبوں کی ڈالیوں پر
دکھ درد کھل رہے ہیں
فولاد کے بدن بھی
غم سے پگھل رہے ہیں
بس مومنو! اس محفل کی رسی کو زور سے تھامے رکھو!بھئی یہاں تو بہت سارے دھاگے آگئے اور ایک بہت موٹی رسّی بن گئی ۔
آپ کے ہاتھ رسی آ گئیبس مومنو! اس محفل کی رسی کو زور سے تھامے رکھو!
یہ ماچس کی تیلیوں کی رسی کی طرف اشارہ ہے آپ کا۔آپ کے ہاتھ رسی آ گئی
جاسم!بس مومنو! اس محفل کی رسی کو زور سے تھامے رکھو!
سفیر آفریدی۔۔۔؟میرا خیال ہے کہ سفیر آفریدی پارٹ 2 کی شاندار نمائش جاری ہے۔
ارے آپ سفیر آفریدی صاحب کو نہیں جانتے؟ حیرت ہے۔ فورم پر تلاش کیجیے اور ان کے کچھ مراسلے بھی پڑھیے، پھر آپ کو میرے جملے کا اس لڑی کے حوالے سے زیادہ لطف آئے گا۔سفیر آفریدی۔۔۔؟
خفیہ ایجنسیوں میں بھی فلسفہ ہوتا ہے کیا ؟ارے آپ سفیر آفریدی صاحب کو نہیں جانتے؟ حیرت ہے۔ فورم پر تلاش کیجیے اور ان کے کچھ مراسلے بھی پڑھیے، پھر آپ کو میرے جملے کا اس لڑی کے حوالے سے زیادہ لطف آئے گا۔
خفیہ ایجنسیوں "کا" اپنا "فلسفہ" ہوتا ہے۔خفیہ ایجنسیوں میں بھی فلسفہ ہوتا ہے کیا ؟
فلسفہ نہیں "سکرپٹ"خفیہ ایجنسیوں "کا" اپنا "فلسفہ" ہوتا ہے۔
سکرپٹ کے پیچھے بھی ایک فلسفہ ہوتا ہے یہ شاید اس کی بات کر رہے ہیں ۔فلسفہ نہیں "سکرپٹ"
محترم جناب جاسم محمد صاحب اس قدر باوقار لفظوں کی بے حرمتی ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتی جن لفظوں کو آپ نے بے ترتیب کیا ہے یہ الفاظ کسی انسان کے نہیں یہ میرے پیارے رب کے ہیں میں آپ سے التماس کرتا ہوں اس طرح کی کوتاہی نہ کیا کریں جس سے روز قیامت آپ کو تذلیل کا سامنہ کرنا پڑےبس مومنو! اس محفل کی رسی کو زور سے تھامے رکھو!