میں ابھی ریسرچ کر رہا ہوں۔ کہ Gnome کو اردو میں کرنے کیلیئے کون کون سے سوفٹ وئیرز چاہیں - نبیل بھائی نے کہا تھا کہ وہ PO Files کے ترجمہ کے لیئے ایک آن لائن سافٹ ویئر کو اردو کیلئے سیٹ کرین گے ۔قیصرانی نے کہا:ترجمہ کے سلسلے میںکچھ رہنمائی فرمائیںگے؟
بے بی ہاتھی
mwalam نے کہا:السلام و علیکم
لینکس کی نئی ڈسٹریبیوشنز Open Suse 10.1, Ubuntu dapper میں اردو کا فینوٹک کی بورڈ By Default موجود ہے ۔ یہ کی بورڈ لینکس پاکستان والوں نے بنایا ہے ۔ ہم اسی کی بورڈ کو استعمال کریں گے ۔ میرے نزدیک اب ہمیں Gnome کا ترجمی شروع کر دینا چاہئے - لیکن وہ بھی scratch سے ۔
میں نے استعمال کیا ہے۔ مجھے تو یہ بلکل ٹھیک لگا ہے ۔ اب جو ہو گیا سو ہو گیا ۔ یہ کی بورڈ سٹینڈرڈ بن چکا ہے۔ اور ہمیں یہ کی بورڈ استعمال کرنا ہے۔جیسبادی نے کہا:mwalam نے کہا:السلام و علیکم
لینکس کی نئی ڈسٹریبیوشنز Open Suse 10.1, Ubuntu dapper میں اردو کا فینوٹک کی بورڈ By Default موجود ہے ۔ یہ کی بورڈ لینکس پاکستان والوں نے بنایا ہے ۔ ہم اسی کی بورڈ کو استعمال کریں گے ۔ میرے نزدیک اب ہمیں Gnome کا ترجمی شروع کر دینا چاہئے - لیکن وہ بھی scratch سے ۔
استعمال پر معلوم ہو گا کہ یہ نقشہ غیر معیاری ہے (کرلپ سے مختلف ہے)۔ گویا لینکس پر مختلف صوتی ہو گا، ونڈوز پر مختلف۔
mwalam نے کہا:میں نے استعمال کیا ہے۔ مجھے تو یہ بلکل ٹھیک لگا ہے ۔ اب جو ہو گیا سو ہو گیا ۔ یہ کی بورڈ سٹینڈرڈ بن چکا ہے۔ اور ہمیں یہ کی بورڈ استعمال کرنا ہے۔جیسبادی نے کہا:mwalam نے کہا:السلام و علیکم
لینکس کی نئی ڈسٹریبیوشنز Open Suse 10.1, Ubuntu dapper میں اردو کا فینوٹک کی بورڈ By Default موجود ہے ۔ یہ کی بورڈ لینکس پاکستان والوں نے بنایا ہے ۔ ہم اسی کی بورڈ کو استعمال کریں گے ۔ میرے نزدیک اب ہمیں Gnome کا ترجمی شروع کر دینا چاہئے - لیکن وہ بھی scratch سے ۔
استعمال پر معلوم ہو گا کہ یہ نقشہ غیر معیاری ہے (کرلپ سے مختلف ہے)۔ گویا لینکس پر مختلف صوتی ہو گا، ونڈوز پر مختلف۔
بھائی میرے اس وقت جو ہے اسپر گزارہ کرتے ہیں۔ اور Gnome کا ترجمی شروع کرتے ہیں۔ اس کیلیئے فونٹ کون سا استعمال کریں گے ۔جیسبادی نے کہا:mwalam نے کہا:میں نے استعمال کیا ہے۔ مجھے تو یہ بلکل ٹھیک لگا ہے ۔ اب جو ہو گیا سو ہو گیا ۔ یہ کی بورڈ سٹینڈرڈ بن چکا ہے۔ اور ہمیں یہ کی بورڈ استعمال کرنا ہے۔جیسبادی نے کہا:mwalam نے کہا:السلام و علیکم
لینکس کی نئی ڈسٹریبیوشنز Open Suse 10.1, Ubuntu dapper میں اردو کا فینوٹک کی بورڈ By Default موجود ہے ۔ یہ کی بورڈ لینکس پاکستان والوں نے بنایا ہے ۔ ہم اسی کی بورڈ کو استعمال کریں گے ۔ میرے نزدیک اب ہمیں Gnome کا ترجمی شروع کر دینا چاہئے - لیکن وہ بھی scratch سے ۔
استعمال پر معلوم ہو گا کہ یہ نقشہ غیر معیاری ہے (کرلپ سے مختلف ہے)۔ گویا لینکس پر مختلف صوتی ہو گا، ونڈوز پر مختلف۔
ایسا سٹینڈرڈ کیسے ہو سکتا ہے، جو صرف لینکس پر ہو، ونڈوز پر مختلف ہو؟
آٹھ دس سٹینڈرڈ تو اسی فورم پر چل رہے ہیں۔
سٹینڈرڈ کے قریب ترین جو آتا ہے وہ کرلپ کا تختہ ہے۔
میرا مطلب وہ فونٹ ہے۔ جب ہم لوگ اردو کے فونٹس انسٹال نہیں کرتے تو ہمیں یہ ویب سائیٹ جس فوتٹ میں نظر آتی ہے ۔دوست نے کہا:یونیکوڈ بیسک کیا کوئی فانٹ ہے جناب؟
ویسے فانٹ کا تو مسئلہ نہیں وہ تو کوئی بھی کیا جاسکتا ہے ترجمہ کرنے کے بعد چونکہ اردو ویب پر فی الحال طےشدہ فانٹ ایشیا ٹائپ ہے۔