Urdu Keyboard Support in X

mwalam

محفلین
السلام و علیکم
لینکس کی نئی ڈسٹریبیوشنز Open Suse 10.1, Ubuntu dapper میں اردو کا فینوٹک کی بورڈ By Default موجود ہے ۔ یہ کی بورڈ لینکس پاکستان والوں نے بنایا ہے ۔ ہم اسی کی بورڈ کو استعمال کریں گے ۔ میرے نزدیک اب ہمیں Gnome کا ترجمی شروع کر دینا چاہئے - لیکن وہ بھی scratch سے ۔
 
mwalam

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ترجمہ کے سلسلے میں‌کچھ رہنمائی فرمائیں‌گے؟
بے بی ہاتھی
میں ابھی ریسرچ کر رہا ہوں۔ کہ Gnome کو اردو میں کرنے کیلیئے کون کون سے سوفٹ وئیرز چاہیں - نبیل بھائی نے کہا تھا کہ وہ PO Files کے ترجمہ کے لیئے ایک آن لائن سافٹ ویئر کو اردو کیلئے سیٹ کرین گے ۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
وقاص، اچھا کیا یاد دلا دیا۔ دیکھتے ہیں کیا کیا جا سکتا ہے اس سلسلے میں۔
 
جیسبادی

محفلین
mwalam نے کہا:
السلام و علیکم
لینکس کی نئی ڈسٹریبیوشنز Open Suse 10.1, Ubuntu dapper میں اردو کا فینوٹک کی بورڈ By Default موجود ہے ۔ یہ کی بورڈ لینکس پاکستان والوں نے بنایا ہے ۔ ہم اسی کی بورڈ کو استعمال کریں گے ۔ میرے نزدیک اب ہمیں Gnome کا ترجمی شروع کر دینا چاہئے - لیکن وہ بھی scratch سے ۔

استعمال پر معلوم ہو گا کہ یہ نقشہ غیر معیاری ہے (کرلپ سے مختلف ہے)۔ گویا لینکس پر مختلف صوتی ہو گا، ونڈوز پر مختلف۔
 
mwalam

محفلین
جیسبادی نے کہا:

میں نے استعمال کیا ہے۔ مجھے تو یہ بلکل ٹھیک لگا ہے ۔ اب جو ہو گیا سو ہو گیا ۔ یہ کی بورڈ سٹینڈرڈ بن چکا ہے۔ اور ہمیں یہ کی بورڈ استعمال کرنا ہے۔
 
دوست

محفلین
اچھی بات ہے۔
تاہم اگر ایسا نہ بھی ہوا تو ہم خود سے یہ کام کرلیں گے۔کوئی فائل ہی شاید مدوِن کرنا ہوتی ہے۔تو اس کی ساری تفصیل ایک ہی بار ٹھیک کرکے اردو ویب پر محفوظ کردیں گے۔جس کے بعد کام سارا کاپی پیسٹ کا ہوگا۔
 
جیسبادی

محفلین
mwalam نے کہا:
جیسبادی نے کہا:
mwalam نے کہا:
السلام و علیکم
لینکس کی نئی ڈسٹریبیوشنز Open Suse 10.1, Ubuntu dapper میں اردو کا فینوٹک کی بورڈ By Default موجود ہے ۔ یہ کی بورڈ لینکس پاکستان والوں نے بنایا ہے ۔ ہم اسی کی بورڈ کو استعمال کریں گے ۔ میرے نزدیک اب ہمیں Gnome کا ترجمی شروع کر دینا چاہئے - لیکن وہ بھی scratch سے ۔

استعمال پر معلوم ہو گا کہ یہ نقشہ غیر معیاری ہے (کرلپ سے مختلف ہے)۔ گویا لینکس پر مختلف صوتی ہو گا، ونڈوز پر مختلف۔
میں نے استعمال کیا ہے۔ مجھے تو یہ بلکل ٹھیک لگا ہے ۔ اب جو ہو گیا سو ہو گیا ۔ یہ کی بورڈ سٹینڈرڈ بن چکا ہے۔ اور ہمیں یہ کی بورڈ استعمال کرنا ہے۔

ایسا سٹینڈرڈ کیسے ہو سکتا ہے، جو صرف لینکس پر ہو، ونڈوز پر مختلف ہو؟
آٹھ دس سٹینڈرڈ تو اسی فورم پر چل رہے ہیں۔

سٹینڈرڈ کے قریب ترین جو آتا ہے وہ کرلپ کا تختہ ہے۔
 
بھائی میرے اس وقت جو ہے اسپر گزارہ کرتے ہیں۔ اور Gnome کا ترجمی شروع کرتے ہیں۔ اس کیلیئے فونٹ کون سا استعمال کریں گے ۔
 
دوست

محفلین
فونٹ کی بات کرکے کیا یاد دلا دیا آپ نے۔
کاش پاک نستعلیق منظر عام پر آگیا ہوتا۔اس بات کو چھ ماہ ہوچلے ہیں حجازی صاحب پتا نہیں کہاں کسی سرخ فیتے میں اٹک گئے ان کا فونٹ ابھی تک نہیں بن سکا۔
 
mwalam

محفلین
میرے خیال میں اسکیلئے کرلپ کا بیسک یونی کوڈ استعمال کرنا چاہئے۔
 
دوست

محفلین
یونیکوڈ بیسک کیا کوئی فانٹ ہے جناب؟
ویسے فانٹ کا تو مسئلہ نہیں‌ وہ تو کوئی بھی کیا جاسکتا ہے ترجمہ کرنے کے بعد چونکہ اردو ویب پر فی الحال طےشدہ فانٹ ایشیا ٹائپ ہے۔
 
mwalam

محفلین
دوست نے کہا:
یونیکوڈ بیسک کیا کوئی فانٹ ہے جناب؟
ویسے فانٹ کا تو مسئلہ نہیں‌ وہ تو کوئی بھی کیا جاسکتا ہے ترجمہ کرنے کے بعد چونکہ اردو ویب پر فی الحال طےشدہ فانٹ ایشیا ٹائپ ہے۔
میرا مطلب وہ فونٹ ہے۔ جب ہم لوگ اردو کے فونٹس انسٹال نہیں کرتے تو ہمیں یہ ویب سائیٹ جس فوتٹ میں نظر آتی ہے ۔
 
دوست

محفلین
جی ٹھیک یہ تاہوما کی طرح ہوگا لینکس میں۔
ہم نے کونسا بخشنا ہے جناب۔ یہ سارے فونٹ نصب کرلینے ہیں لینکس میں۔ بلکہ ایشیا ٹائپ تو ہمارے ایک دوست نعمان نے نصب بھی کرلیا تھا انھوں نے نیا نیا اوبنٹو چلایا تھا اپنے پی سی پر اور اردو ویب کو ٹھیک طرح سے دیکھنے کے لیے ایک دن سرسری انداز میں ایشیا ٹائپ کی تنصیب کا تذکرہ بھی کیا تھا انھوں نے۔
 
Top