لائیو سی ڈی تو میں نے بھی بنائی تھی آپ کا مطلب یہی ہے یا کوئی اور ؟
اصل usbسے بوٹ کروانا ہے۔ انسٹال تو کر لیتا ہوں میں بھی
آپ یہیں رابطہ کریں باقی دوستوں کا بھی فائدہ ہو گا۔
نہیں میرا مطلب usb flash سے بوٹ کرانا ہے ، iso جو کہ pebuilder میں بنا ہے کسی اور سافٹ ویر میں نہیں۔ اب کام کی بات کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1۔ usb flash کو HP USB Disk Storage Format Tool کی مدد سے FAT SYSTEM فارمیٹ کرلیں-
2۔ PEBUILDER کی مدد سے ISO بنا لیں۔ یاد رہے کہ PLUGIN پہلے سیٹ کریں اور WINXP SP3 کے لیے IUCTL.DLL کی فائل WINXP SP3 کی ڈارکٹری I386 میں کاپی کریں- WINXP SP2/SP1 کے لیے ضروری نہیں- یہ فائل نیٹ پر بآسانی دستیاب ہے گوگل پر تلاش کریں-
3۔ اگر آپ ISO بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں تو 90% کام ختم۔ بس FLASHBOOT 1.4 سافٹ ویر کی مدد لیں۔
4۔ FLASHBOOT کو انسٹال کرنے کے بعد رن کریں اور NEXT پر کلک کیں
5۔ CONVERT PARTBE BOOTABLE DISK TO BOOTABLE FLASH DISK پر کلک کریں اور NEXT
6- اس کے بعد USE ISO پر کلک کریں اور اپنی ISO فائل سیلیکٹ کریں-NEXT
7- اپنی USB FLASH کا لیٹر سیلیکٹ کریں-NEXT
8- اب PARTIONED DISK USB-HDD BOOT MOD سیلیکٹ کریں-NEXT
9- اب FINSH
آپ کی بوٹ ایبل USB تیار ہے-