ان کا مرج سسٹم مجھے سمجھ نہیں آیا ۔آپ کو میں نے یاہو ر ایڈ کیا ہے اگر ٹائم ملے تو آپ کی عنایت ہوگیمای بی بی کا بلگ ان موجود ہے ۔ ٹرانسفر کیلیے
آپ کا فورم اردو میں ہے تو پھر کچھ اضافی چیزوں کا خیال رکھنا پڑے گا۔ اگر اردو میں نہیں ہے تو ذرا سی بھی مشکل نہیں آنی چاہیے۔