vbulletin Forumسے کسی فری Forum software میں منتقل ہونا

ہادی

محفلین
vbulletin Forumسے کسی فری Forum software میں منتقل ہونا

vbulletin Forumسے کسی فری Forum software میں منتقل ہونے کیلئے کونسا فورم سافٹ وئیر بہتر رہے گا۔اور vbulletin کا سارا ڈیٹا اس میں منتقل بھی ہو جائے؟
 
اظفر

محفلین
وی بی سے منتقل ہونا ہو تو ایس ایم ایف 2، پی ایچ پی بی بی یا مائی بی بی کا انتخاب کر لیں۔ سب اچھے ہیں۔ ڈیٹا ٹرانسفر ہو جاتا ھے البتہ کچھ مسائل ممکن ہیں جیسے کسٹم بی بی کوڈز ، کسٹم سمایلیز وغیرہ۔ مجموعی طور پر آپ کا فورم منتقل ہو جاے گا اور اس میں کوئی خاص مشکل نہیں ہو گی۔ خاص کر مائی بی بی پر ٹڑانسفر بہت آسان ہے
 
اظفر

محفلین
مای بی بی کا بلگ ان موجود ہے ۔ ٹرانسفر کیلیے
آپ کا فورم اردو میں ہے تو پھر کچھ اضافی چیزوں کا خیال رکھنا پڑے گا۔ اگر اردو میں نہیں ہے تو ذرا سی بھی مشکل نہیں آنی چاہیے۔
 
ہادی

محفلین
مای بی بی کا بلگ ان موجود ہے ۔ ٹرانسفر کیلیے
آپ کا فورم اردو میں ہے تو پھر کچھ اضافی چیزوں کا خیال رکھنا پڑے گا۔ اگر اردو میں نہیں ہے تو ذرا سی بھی مشکل نہیں آنی چاہیے۔
ان کا مرج سسٹم مجھے سمجھ نہیں آیا ۔آپ کو میں نے یاہو ر ایڈ کیا ہے اگر ٹائم ملے تو آپ کی عنایت ہوگی
 
Top