نیلم
محفلین
میں تو جی پیدائشی sincere ہوں۔
میں تو جی پیدائشی sincere ہوں۔
جی کوئی نہیں ہم تو نہیں لگاتیںاور ویسے بھی جلتی لڑکیاں ہی ہیں جبھی تو رنگ گورا کرنے والی کریمیں لگاتی پھرتی ہیں بعد میں کیونکہ "جلنے والے کا منہ کالا"
جی بالکل
ہم چیف جسٹس تک جائیں گی
جان کہاں ہے بھائی جان یہ کیس تو بے جان ہےوہ "100 موٹو" نوٹس لے لیں گے خود ہی۔ اگر کیس میں جان ہوئی تو۔
جی نہیں مجھے بالکل ضرورت نہیں ہے رنگ گورا کرنے والی کریموں کی ،،،میں پیدائشی گوری ہوںحالانکہ آپ کو ضرورت تو ہے
بقول ناعمہ عزیز بھوکی شودی بہنا
یہ تصویر میرا اک بہت محترم دوست لگاتا ہے۔ اسکی یاد میں لگائی تھیاب نظر آئی نا آپ کی اصل پک !،،کتنے کیوٹ ہیں آپ اس پک میں دیکھیئے
بہت جان ہےجی کیس میںوہ "100 موٹو" نوٹس لے لیں گے خود ہی۔ اگر کیس میں جان ہوئی تو۔
سیاسی بیانجی نہیں مجھے بالکل ضرورت نہیں ہے رنگ گورا کرنے والی کریموں کی ،،،میں پیدائشی گوری ہوں
جی جی جب پکڑے گئے تو ایسا تو کہنا ہی ہے نایہ تصویر میرا اک بہت محترم دوست لگاتا ہے۔ اسکی یاد میں لگائی تھی
آپ کا تھا ناسیاسی بیان
دیکھا لڑکوان لڑکیوں کے سیاسی بیانات اور اوپر سے ہم معصوموں پر الزامآپ کا تھا نا
دیکھا جلدی مان گئے آپ
اک دن مجھے گارنئیر اور دوسری کریموں کے تقابلی جائزے میں اک لیکچر پتہ نہیں کس نے دیا تھا۔جی نہیں مجھے بالکل ضرورت نہیں ہے رنگ گورا کرنے والی کریموں کی ،،،میں پیدائشی گوری ہوں
اوئےاوئے معصوم ۔۔۔۔:no no:دیکھا لڑکوان لڑکیوں کے سیاسی بیانات اور اوپر سے ہم معصوموں پر الزام
حوصلہ دوست حوصلہ۔۔۔دیکھا لڑکوان لڑکیوں کے سیاسی بیانات اور اوپر سے ہم معصوموں پر الزام
واہ کیا چھکا مارا ہے نین بھائیاک دن مجھے گارنئیر اور دوسری کریموں کے تقابلی جائزے میں اک لیکچر پتہ نہیں کس نے دیا تھا۔
آداب آدابواہ کیا چھکا مارا ہے نین بھائی
اچھاااااااااا کس نے دیا تھا آپ لگاتے جو ہو تو کسی نے مدد کر دی ہوگی اور ضرور آپ اپنے شُپ چنتک کا نام بھول گئے ہوں گےاک دن مجھے گارنئیر اور دوسری کریموں کے تقابلی جائزے میں اک لیکچر پتہ نہیں کس نے دیا تھا۔
انڈین ڈرامے کم دیکھا کرو۔۔۔ اب یہ شپ چنتک کس بلا کا نام ہے۔ اوہ ہاں بلا کا نام ہی ہے۔اچھاااااااااا کس نے دیا تھا آپ لگاتے جو ہو تو کسی نے مدد کر دی ہوگی اور ضرور آپ اپنے شُپ چنتک کا نام بھول گئے ہوں گے
آپ ثبوت پیش کر دیں نین بھائی۔انڈین ڈرامے کم دیکھا کرو۔۔۔ اب یہ شپ چنتک کس بلا کا نام ہے۔ اوہ ہاں بلا کا نام ہی ہے۔
ویسے اگر بہت شوق ہو رہا تو وہ مراسلے ادھر لگائے جا سکتے ہیں