نیلم
محفلین
آپ کا دل خوش رکھنے کو دیا ہےاُنہوں نے یہ خطاب ورنہ حقیقت جانتےہیں ہم
آپ کا دل خوش رکھنے کو دیا ہےاُنہوں نے یہ خطاب ورنہ حقیقت جانتےہیں ہم
میرے مراسلے پڑھ پڑھ کر تمہاری حس مزاح بھی بہتری کی طرف گامزن ہےنہیں بھیا جو پیچھے مُڑ کے دیکھتا ہے پتھر کا ہوجاتا ہے
ہاہاہاہا ،،ویری فنیمیرے مراسلے پڑھ پڑھ کر تمہاری حس مزاح بھی بہتری کی طرف گامزن ہے
غیر ممکن۔۔۔۔ یہ خطاب مجھے ایسے ایسے لوگوں کی طرف سے مل چکا۔ جو مصلحتاً بھی جھوٹ نہیں بولتے۔ زبیر بھائی بھی انہی میں سے ایک ہیںآپ کا دل خوش رکھنے کو دیا ہےاُنہوں نے یہ خطاب ورنہ حقیقت جانتےہیں ہم
اب لوگوں سے سچ برداشت کیوں نہیں ہو رہازبیر بھائی آپ بھی کن کے سامنے بین بجا رہے ہیں
ہیں ۔۔ اب اس کا کیا مطلب ہواسخت کافر تھا پہلے میرجس نے مذہب عشق اختیار کیا
اسے کہتے ہیں،ہیں ۔۔ اب اس کا کیا مطلب ہوا
میر عشق کرنے سے پہلے کافر کیسے ہوئے بھیا
ہیں۔۔۔ میری عقل شریف میں یہ بھی نہیں آیااسے کہتے ہیں،
long off was up, long on was up and cracking six straight to the ground.
آئے گا بھی نہیں۔ہیں۔۔۔ میری عقل شریف میں یہ بھی نہیں آیا
اور وہ کون ہیں ابآئے گا بھی نہیں۔
یہ وسیم اکرم سے پوچھنا پڑے گا۔
ہائے اللہ وسیم اکرم کو نہیں جانتی تماور وہ کون ہیں اب
واہ جیattitude
اور وہ کون ہیں اب
گوگل کر لیں۔ وہ سمجھ سے زیادہ بتا دے گا وسیم اکرم کے متعلق۔ہائے اللہ وسیم اکرم کو نہیں جانتی تم
میرا پسندیدہ کھلاڑی رہ چکا ہے
بالکل میرا بھی یہی سوال ہےاب لوگوں سے سچ برداشت کیوں نہیں ہو رہا
کیوں کہ وہ عشق کرنے کے بعد کافر نہیں رہے تھےہیں ۔۔ اب اس کا کیا مطلب ہوا
میر عشق کرنے سے پہلے کافر کیسے ہوئے بھیا
اور بقیہ لوگزبیر بھیا نے تو مروت میں کہہ دیا
اور دیکھو نیلم لوگوں نے تو دل پر لے لیا
اسکا مطلب تو مجھے بھی نہیں پتہ۔اس کا مطلب بھی سمجھائیں ناں بھیا
پہلے عقل سلیم ہوتی تھی۔ تمہارے پاس جا کر وہ بھی شریف ہو گئیہیں۔۔۔ میری عقل شریف میں یہ بھی نہیں آیا
واقعی۔ پہلے خوبصورت ہوتی تھیں۔ اب کیوٹ ہوتی ہیں۔اور نہیں تو کیا
زبیر بھائی تو مروت میں بول رہے تھے ورنہ اُنہیں تو اچھے سے معلوم ہیں کیوٹ تو لڑکیاں ہوتی ہیں
میری کاپی نہ کریں بھیاابالکل میرا بھی یہی سوال ہے
ہیں۔۔ تو عشق نہ کرنے سے بندہ کافر ہو جاتا ہے۔۔ نینوں بھیا۔۔کیوں کہ وہ عشق کرنے کے بعد کافر نہیں رہے تھے
آپ کو خوش کرنے کے لیے مذاق میں کہہ رہے ہیں۔۔ ڈاؤنٹ بی سیرئس بھیااور بقیہ لوگ
نالائق بھیاااااسکا مطلب تو مجھے بھی نہیں پتہ۔
معصوم لوگوں کی عقل شریف ہوتی ہے ناں ہی ہی ہی ہیپہلے عقل سلیم ہوتی تھی۔ تمہارے پاس جا کر وہ بھی شریف ہو گئی