Windows Live Messenger 2009

شہزاد وحید

محفلین
بہت سے لوگ ونڈوز لائیو میسنجر استعمال کرتے ہونگے۔ لیکن اس کے سب سے جدید ورژن کو استعمال نہیں کر رہے ہونگے۔ کیوں کہ مائیکرو سافٹ والوں نے اس کا کوئی الگ سے انسٹالر نہیں دیا۔ بلکہ یہ ونڈوز لائیو اسینشلز کے ذریعے بہت سے دوسرے مائیکرو سافٹ کے پراڈکٹس کے ساتھ انسٹال ہوتا ہے۔ یا اگر الگ سے انسٹال کرنا ہو تو پھر انٹرنیٹ سے انسٹالیشن ہوتی ہے۔ جو کہ بہت سے لوگوں کو پسند نہیں۔ کچھ ایک سافٹ وئیر کی ویب سائٹس پر اس کا الگ سے انسٹالر بھی موجود ہے مگر اس انسٹالر سے ونڈوز لائیو میسنجر کرنے کے بعد سائن ان نہیں ہوتا۔ تو لو جناب آپ کی مشکل حل ہو ھو گئی۔
آپ اس لنک سے میسنجر کا MSI انسٹالر ڈاؤن لوڈ کریں اور پھر اس دوسرےلنک
کوڈ:
http://www.zshare.net/download/54960109c1199392/
سے میسنجر کا وہ حصہ ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کر لیں جس کے بغیر میسنجر ورک نہیں کرتا ۔۔ انسٹال کرنے کے بعد آپ کا میسنجر ورک کریں گا۔ نیا میسنجر بہت خوبصورت ہے۔ مزہ کریں۔
 
شہزاد وحید

محفلین
اسکے ساتھ کوئی "گند بلا" تو انسٹال نہیں ہوگا نا؟
نہیں، صرف اور صرف میسنجر انسٹال ہو گا۔ یہ جو دو فائللز ہیں، ونڈوز لائیو اسینشلز کے سیٹ اپ میں سے نکالی گئی ہیں۔ تا کہ صرف اور صرف میسجر انسٹال ہو۔ اور یہ دو فائلیں بعد میں بھی کام آ سکتی ہیں۔ یعنی یہ میسنجر کو تب بھی انسٹال کر دے گیں جب انٹرنیٹ نا بھی کنکٹ ہو۔ ونڈوز لایئو کی ویب سائٹ پر جو انسٹالر ہے وہ تب ہی انسٹالیشن کرتا ہے نیٹ کنکٹ ہو اور اس انٹالیشن میں بہت سی فضول چیزیں بھی ساتھ انسٹال ہو جاتی ہیں۔ لیکن اس طریقے سے صرف میسنجر انسٹال ہو گا۔

ویسے ونڈوز لائیو والے ایک آف لائن انسٹالر بھی مہیا کر رہے ہیں لیکن مسلئہ وہی ہے کہ ایک تو بہت سی فضول چیزیں ساتھ انسٹال ہو جاتی ہیں، دوسرا اس آف لائن انسٹالر کا سائز 134 ایم بی ہے۔
 
اظفر

محفلین
یہ مسنجر کافی اچھا ہے۔ اس کا سب سے بڑا فایدہ یہ کہ اس کے موجودگی میں‌ایک ہی آئی ڈی زیادہ کمپیوٹرز پر چلایا جا سکتا ہے
 
منصور احمد

محفلین
میں بھی ڈاون لوڈ کر کے دیکھتا ہوں.....
..
مجھے اس میسنجر کا ویب کیم بہت تیز لگتا ہے...بہت شکریہ
 
ہادی

محفلین
شہزاد بھائی دوسرا ڈائون لوڈ لنک contactsوالاکسی اور جگہ اپلوڈ کریں یہاں سے لوڈ نہیں ہو رہا
 
اس 'گند بلا' میں کچھ کام کی چیزیں بھی ہیں۔ مثلاً ونڈوز لائیو میل،اس میں آپ اپنے تمام ای میل اکاؤنٹس کی ایک جگہ خودکار طریقے سے دیکھ بھال کر سکتے ہیں اور ونڈوز لائیو رائٹر، بلاگرز کیلیے ایک بہترین سافٹ ویر۔
 
شہزاد وحید

محفلین
اگر پہلے ایم ایس این 8 یا 8.5 استعمال نہیں کر رہے تو پھر آپ کے پاس میسنجر انسٹال نہیں ہو گا۔ کیوں کہ میسنجر کو رن کرنے کے لیئے کچھ دوسری چیزوں کی بھی ضرورت ہوتی ہے جیسے کہ Microsoft Visual C++ 2008 وغیرہ اور ایک دو اور چیزیں۔ ایم ایس میسنجر 8 یا 8.5 کے انسٹالرز officially ریلیز ہوئے تھے اس لئیے وہ میسنجر کے ساتھ ساتھ ساری ضروری چیزیں بھی انسٹال کرتے تھے۔ لیکن جس انسٹالر کے میں نے لنک دیا وہ صرف اور صرف میسنجر انسٹال کرتا ہے۔ اور ساتھ جو فائل ہے وہ وہ ہے جو پرانا میسنجرڈیلیٹ کرنے سے میسنجر کے ساتھ ہی ڈیلیٹ ہو جاتی ہے۔ اس لئیے میں نے ساتھ اس کا لنک بھی دیا ہے۔ باقی چیزیں پرانا میسنجر ڈیلیٹ کرنے کے باوجود کمپیوٹر میں ہی رہتی ہیں اس لئیے میں نے وہ شئیر نہیں کی تھی۔
 
بلال

محفلین
کچھ دن پہلے پرانے ایم ایس این میسنجر نے جواب دے دیا کہ آپ نیا انسٹال کریں تو پھر ہی آن لائن ہو سکیں گے۔ میں نے لائیو اپڈیٹ کیا نیا مسنجر انسٹال تو ہو گیا لیکن میرے ایڈ کئے ہوئے کانٹیکٹ نظر نہیں آ رہے تھے۔ کئی بار کوشش کی، گوگل کیا، ایم ایس این ہیلپ بھی دیکھی لیکن مسئلہ حل نہیں ہوا پھر آپ کا بتایا ہوا میسنجر انسٹال کیا بلکہ دونوں فائلز انسٹال کی لیکن پھر بھی مسئلہ حل نہیں ہو رہا یعنی کانٹیکٹ نظر نہیں آ رہے۔ کیا آپ اس بارے میں کوئی رہنمائی کر سکتے ہیں؟
ایک اور بات آپ کے بتائے ہوئے میسنجر کا ان انسٹالر نہیں ہے یعنی اگر اسے ختم کرنا ہو تو کیسے کیا جائے؟
 
ریحان

محفلین
مسنجر کو خوبصورت ہونے سے زیادہ ریلائیبل ہونا چاہیے ۔۔ کونیکٹ ہونے میں مسئلہ دیتا ہے اوپر سے یہ مجھ سے ایڈ فری پیچ نہیں ہوتا ۔۔ سو میں تو یاہو سے ہی ونڈوز لائیو کو استعمال کرتا ہو ۔
 
آپ ہاٹ میل کے پیج پر جا کر کانٹیکٹس چیک کرو کے کیا وہاں موجود ہیں۔ اگر وہاں بھی نہیں تو ڈیلیٹ ہو گئے ہونگے۔
 
شہزاد وحید

محفلین
مسنجر کو خوبصورت ہونے سے زیادہ ریلائیبل ہونا چاہیے ۔۔ کونیکٹ ہونے میں مسئلہ دیتا ہے اوپر سے یہ مجھ سے ایڈ فری پیچ نہیں ہوتا ۔۔ سو میں تو یاہو سے ہی ونڈوز لائیو کو استعمال کرتا ہو ۔
آپ ایم ایس این کو ان ریلائیبل کہہ رہے ہیں؟:)
 
بلال

محفلین
آپ ہاٹ میل کے پیج پر جا کر کانٹیکٹس چیک کرو کے کیا وہاں موجود ہیں۔ اگر وہاں بھی نہیں تو ڈیلیٹ ہو گئے ہونگے۔

جی وہاں موجود ہیں اور اگر ونڈوز میسنجر سے آن لائن ہوں تو تب بھی ہوتے ہیں۔ لیکن نئے میسنجر کو استعمال کروں تو کوئی ایک بھی کانٹیکٹ نہیں ہوتا۔ آن لائن ہو جاتا ہے مگر کسی دوسرے کو میں آف لائن ہی نظر آتا ہوں اور مجھے میرے کانٹیکٹس بھی نظر نہیں آتے۔۔۔ جبکہ میں اپنے ایک دوست کے کمپیوٹر سے آن لائن ہوا تو وہاں سب کچھ ٹھیک تھا۔
آپ ایم ایس این کو ان ریلائیبل کہہ رہے ہیں؟:)

لگ تو یہی رہا ہے۔ جو ہو رہا ہے اور جتنے دن سے اس مسئلہ کا شکار ہوں ان ریلائیبل کہنا ہی پڑ رہا ہے۔ کیونکہ یاہو ٹھیک چل رہا ہے۔ باقی میں نے ایم ایس این کی ہیلپ دیکھی ہے وہاں انہوں نے کہا ہے کہ اگر آپ کے پی سی سے فلاں فلاں فولڈر ختم ہو جائے تو تب بھی کانٹیکٹس نظر نہیں آئیں گے۔ جبکہ فولڈرز اور فائلز کو ری سٹور کرنے کا کوئی طریقہ نہیں بتایا اور نہ ہی میسنجر دوبارہ انسٹال کرنے پر ٹھیک ہو رہا ہے۔۔۔
 
وہ تو آپ کی ونڈوز کا مسلئہ ہوا نا کہ کچھ فائلیں کرپٹ ہونے کی وجہ سے میسنجر ٹھیک ورک نہیں کر رہا۔ ان میں میسنجر کا کیا قصور۔ ویسے بھی جب میں نے انٹرنیٹ استعمال کرنا شروع کیا تھا تب ایم ایس این ہی یوز ہوتا تھا ہر طرف، یاہو تو ایک سیکنڈ چائس تھا اسی لئیے میرے تمام دوست آج بھی ایم ایس این پر ہی ہیں۔ خیر یاہو بھی اچھا ہے لیکن اس میں لوگوں نے ڈھیروں پرافائلز بنائی ہوتی ہیں، کوئی جسے مرضی میسج کر سکتا ہے(جبکہ ایم ایس این میں کسی کو ایڈ کئیے بنا میسج نہیں کیا جا سکتا)، کوئی جسے مرضی بُوٹ کر سکتا ہے۔ جب کہ ایم ایس میں یہ کام ممکن نہیں۔ اسی لئیے ایم ایس این ایک پرسکون میسنجر ہے۔ لیکن میرے خیال سے یاہو میں بھی یہ کام اب کم ہو گیا ہے۔ لوگ سمجھدار ہو گئے ہیں۔
 
شہزاد وحید

محفلین
یہاں اسپین میں یاہومیسنجر اکثریت جانتی ہی نہیں
ایم ایس این میسنجر ہی تقریبا استعمال ہوتا ہے
ہاں جی، یوکے وغیرہ میں بھی ایم ایس این ہی استعمال ہوتا ہے۔ پاکستان اور انڈیا میں یاہو صرف اس کے چیٹ رومز کی وجہ سے پاپولر ہے۔
 
Fari

محفلین
جناب اگر کسی کو اس کے Uninstall/Remove کرنے کا طریقہ معلوم ہو تو رہنمائ فرما دیں کیونکہ اس میں بس یہی بڑی خرابی ہے کہ یہ Add and Remove Programs میں سے remove نہیں ہوتا۔
 
Top